• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
  • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
Advertisement
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
  • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
  • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی محکمہ ورکس اینڈ سروسز کو 26 اسکیموں پر کام تیز کرنے کی ہدایت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 28, 2022
in پاکستان
0
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی محکمہ ورکس اینڈ سروسز کو 26 اسکیموں پر کام تیز کرنے کی ہدایت
0
SHARES
22
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے محکمہ ورکس اینڈ سروسز کو 26 اسکیموں پر کام تیز کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ انہیں جون 2022 تک مکمل کیا جاسکے۔ انہوں نے مزید احکامات دیتے ہوئے کہا کہ یہ موجودہ ہسپتالوں کی توسیع اور کچھ نئی سہولیات کی اسکیمیں ہیں۔ اس لیے انہیں عوامی مفاد کے لیے بروقت مکمل کیا جانا چاہیے۔ یہ بات انہوں نے ہفتہ کے دن وزیراعلیٰ ہاؤس میں صحت کے شعبے کے ترقیاتی پورٹ فولیو کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں وزیر صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو، وزیراعلیٰ سندھ کے پرنسپل سیکریٹری فیاض جتوئی، سیکریٹری خزانہ ساجد جمال ابڑو، سیکریٹری صحت ذوالفقار شاہ، وزیراعلیٰ کے اسپیشل سیکریٹری رحیم شیخ، سیکریٹری ورکس عمران عطا سومرو، ایڈیشنل سیکریٹری خزانہ شہاب انصاری اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ وزیراعلیٰ سندھ کو بتایا گیا

کہ صحت کے شعبے میں 18.4 ارب روپے کی 171 اسکیمیں شروع کی گئی ہیں جن میں سے 11.3 ارب روپے کی 96 اسکیمیں جاری ہیں اور 75 نئی اسکیمیں 7 ارب روپے کی ہیں۔ اجلاس میں یہ انکشاف کیا گیا کہ حکومت نے 96 جاری اسکیموں کے لیے 7.8 ارب روپے جاری کیے ہیں اور 3.1 بلین روپے استعال کیے جا چکے ہیں۔ اسی طرح 75 نئی اسکیموں کے لیے 3.35 ارب روپے جاری کیے گئے ہیں اور اس میں سے 1.17 ارب روپے استعمال ہوچکے ہیں۔ اس پر وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ انہوں نے مختص رقم کا 60 فیصد جاری کر دیا ہے لیکن جاری فنڈز کا صرف 29 فیصد کیا گیا ہے۔ محکمہ صحت نے نشاندہی کی کہ 75 نئی اسکیموں میں سے 27 کی منظوری دی گئی ہے اور ان پر کام شروع کر دیا گیا ہے۔ پی اینڈ ڈی نے 16 اسکیموں کی منظوری دی ہے اور ان کے ایڈوائیز جاری کیے گئے ہیں جبکہ 23 اسکیمیں صوبائی اور وفاقی فورمز سے منظوری کے مراحل میں ہیں۔ 25 اسکیموں کا پی سی ون زیر عمل ہے۔ اس بات کی نشاندہی کی گئی کہ اسکیموں کی تکمیل میں تاخیر کے لیے اہم چیلنجز ڈالر اور روپے کی قدر میں اضافہ اور 20 فیصد جی ایس ٹی کا نفاذ تھا جس سے اسکیموں کی لاگت میں اضافہ ہوا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پی اینڈ ڈی اور محکمہ خزانہ کو اسکیموں کی لاگت میں اضافے کے مسائل حل کرنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے محکمہ ورکس کو جون 2022 تک 36 اسکیموں کو مکمل کرنے کے لیے ضروری اقدامات کرنے کی بھی ہدایت کی۔

پچھلی پوسٹ

ایٹمی طاقت کا حامل اور قدرتی وسائل سے مالامال 22کروڑ عوام کا ملک بحرانوں کی زد میں ہے۔

اگلی پوسٹ

عمران خان عدالتوں کو پریشر میں لا کر اپنی مرضی کے فیصلے لینا چاہتے ہیں ،ناصر شاہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عمران خان عدالتوں کو پریشر میں لا کر اپنی مرضی کے فیصلے لینا چاہتے ہیں ،ناصر شاہ

عمران خان عدالتوں کو پریشر میں لا کر اپنی مرضی کے فیصلے لینا چاہتے ہیں ،ناصر شاہ

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

بھارت میں مسلمانوں کی حالت زار کا دلتوں سے موازنہ کرنے پر اسد الدین اویسی کی راہل گاندھی پر کڑی تنقید

بھارت میں مسلمانوں کی حالت زار کا دلتوں سے موازنہ کرنے پر اسد الدین اویسی کی راہل گاندھی پر کڑی تنقید

کراچی میں ایک ماہ کے دوران ڈکیتی مزاحمت پر 19 شہری قتل، درجنوں زخمی

کراچی میں ایک ماہ کے دوران ڈکیتی مزاحمت پر 19 شہری قتل، درجنوں زخمی

جھنگ:ڈی پی اوملک طارق محبوب کا ضلع بھر میں قائم فحاشی کے اڈوں اور قحبہ خانوں کے خلاف آپریشن

جھنگ:ڈی پی اوملک طارق محبوب کا ضلع بھر میں قائم فحاشی کے اڈوں اور قحبہ خانوں کے خلاف آپریشن

ایپ سٹور کی مدد سے 11 کھرب ڈالر کما لیے: ایپل

ایپ سٹور کی مدد سے 11 کھرب ڈالر کما لیے: ایپل

ایف بی آر نے تمام تر مشکلات کے باوجود 605 ارب روپے کا ریونیو اکٹھا کرلیا

ایف بی آر نے تمام تر مشکلات کے باوجود 605 ارب روپے کا ریونیو اکٹھا کرلیا

کراچی، ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی سج گئی

کراچی، ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی سج گئی

لاہور:سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبرداری کا اعلان

لاہور:سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبرداری کا اعلان

امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے بالآخر ان کی بہن کی ملاقات ہوگئی

امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے بالآخر ان کی بہن کی ملاقات ہوگئی

چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن میاں پرویز اقبال کی صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر ساجد جوکھیو سے ملاقات

چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن میاں پرویز اقبال کی صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر ساجد جوکھیو سے ملاقات

سندھ ، تعلیمی اداروں کی گاڑیوں میں گیس سلینڈر پر پابندی، نوٹیفکیشن جاری

سندھ ، تعلیمی اداروں کی گاڑیوں میں گیس سلینڈر پر پابندی، نوٹیفکیشن جاری

میاں طارق جاوید

ہماری ویب سائٹ پر تازہ ترین خبریں حاصل کریں۔

ہمیں فالو کریں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل

تازہ ترین خبریں۔

قومی خزانے کو سگریٹس پر ٹیکس چوری سے سالانہ 240 ارب کا نقصان ہونے لگا: سروےرپورٹ

قومی خزانے کو سگریٹس پر ٹیکس چوری سے سالانہ 240 ارب کا نقصان ہونے لگا: سروےرپورٹ

جون 2, 2023
9 مئی کو ملک میں بغاوت ناکام ہوئی، وزیر دفاع خواجہ آصف

9 مئی کو ملک میں بغاوت ناکام ہوئی، وزیر دفاع خواجہ آصف

جون 2, 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper