• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
  • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
Advertisement
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
  • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
  • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ایٹمی طاقت کا حامل اور قدرتی وسائل سے مالامال 22کروڑ عوام کا ملک بحرانوں کی زد میں ہے۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 28, 2022
in پاکستان
0
ایٹمی طاقت کا حامل اور قدرتی وسائل سے مالامال 22کروڑ عوام کا ملک بحرانوں کی زد میں ہے۔
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نمائندہ خصوصی )
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ایٹمی طاقت کا حامل اور قدرتی وسائل سے مالامال 22کروڑ عوام کا ملک بحرانوں کی زد میں ہے۔ دنیا کی واحد اسلامی ایٹمی قوت اگرچہ پوری امت کے لیے فخر ہے، مگر ہمارے حکمرانوں نے اسے تباہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ جھوٹ کی سیاست اور مافیاز نے معیشت سمیت ہر سیکٹر برباد کر دیا۔ عوام غربت سے جنگ لڑ رہے ہیں، مگر حکمران طبقہ مفادات کے لیے برسرپیکار ہے۔ آئی ایم ایف کی زنجیروں نے پوری قوم کو غلامی میں جکڑ لیا ہے۔ جماعت اسلامی سمجھتی ہے کہ قوم میں اتحاد و اتفاق ایٹم بم سے بڑی طاقت ہے۔ مضبوط معیشت کے لیے سودی سرمایہ دارانہ نظام کو ختم کرنا ہو گا۔ حکمران اپنے اللے تللے، وی آئی پی کلچر اور غیر ترقیاتی اخراجات ختم کرے۔ ناقابل تسخیر بننے کے لیے اللہ کی غلامی اختیار کرنا ضروری ہے، قوم کو توڑنے کی بجائے جوڑنے کے عزم کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے قصور میں آستانہ عالیہ نقیب آباد شریف کے دورہ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ سجادہ نشین حضرت خواجہ صوفی محمد اسد اللہ شاہ نقیبی بھی اس موقع پر موجود تھے۔یوم تکبیر کے موقع پر امیر جماعت نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان مرحوم اور ان کی ٹیم کو بھی خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ مرحوم ایٹمی سائنس دان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
سراج الحق نے کہا کہ بزدل حکمرانوں نے نہ صرف ملک کی معاشی خودمختاری عالمی مالیاتی اداروں کے حوالے کر دی ہے، بلکہ کشمیر بھارت کو سونپ کر ملک کے دفاع کا بھی سودا کیا اور اس کے نظریاتی تقدس کو بھی پامال کیا۔ قوم کے ساتھ ایک تماشا جاری ہے۔ گالم گلوچ اور توڑپھوڑ کی سیاست نے عوام کو بری طرح تقسیم کر دیا ہے۔ بلوچستان میں محرومیاں بڑھ رہی ہیں۔ لوگ مہنگائی اور بے روزگاری سے خودکشیاں کرنے پر مجبور ہیں۔ چولستان میں انسان اور جانور ایک ہی تالاب سے پانی پیتے ہیں۔ کروڑوں بچے غربت کی وجہ سے سکولوں سے باہر ہیں۔ ملک کے قرضے اس کے جی ڈی پی کے 90فیصد تک پہنچ گئے ہیں۔ سودی معیشت سے غریبوں کا خون نچوڑا جا رہا ہے اور ملک کی دو فیصد سے بھی کم اشرافیہ عیاشیوں میں مصروف ہے۔ ملک میں احتساب کے نظام کو مکمل طور پر مفلوج کر دیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے کے بعد پرانی پالیسیوں کا ہی تسلسل ہے۔ آئی ایم ایف کے احکامات پر پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کر کے قوم پر ہی بم گرا دیا گیا۔ اتحادی حکومت اب بجلی کی قیمتیں بڑھانے کے لیے بھی پَر تول رہی ہے۔

امیر جماعت نے کہا کہ قوم مافیاز اور وڈیروں کے خوف میں نہ آئے بلکہ جرأت مندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے حق کے لیے کھڑی ہو۔تینوں بڑی جماعتوں نے عوام کو بار بار بے وقوف بنایا۔ ان کو مزید موقع دینے کا مطلب آنے والی نسلوں کے مستقبل سے کھیلنا ہے۔ جماعت اسلامی ہی اس وقت ملک میں حقیقی اپوزیشن کا کردار ادا کر رہی ہے۔ عوام نے جماعت اسلامی کو موقع دیا تو ہم پاکستان کو ایٹمی طاقت کے ساتھ ساتھ معاشی طاقت بھی بنائیں گے۔ ہمارے پاس اہل اور دیانت دار قیادت موجود ہے۔ جماعت اسلامی ملک میں قرآن و سنت کا نظام رائج کرے گی۔ آزاد خارجہ پالیسی متعارف کرائیں گے اور قوم کو آئی ایم ایف اور عالمی طاقتوں کی غلامی سے نجات دلائیں گے۔ انھوں نے کہا کہ عوام نے نام نہاد جمہوریتوں اور ڈکٹیٹروں کی حکومت کو دیکھ لیا اب ایک موقع اسلامی نظام کو ملنا چاہیے۔ پاکستان اسلام کے نام پر بنا اور اسلام ہی اس کی ترقی کی ضمانت ہے۔ انھوں نے کہا کہ ملک میں آئین و قانون کی بالادستی قائم کرنا ہو گی۔ حقیقی جمہوریت کی بات کرنے والی سیاسی جماعتیں اجارہ داریوں اور ڈکٹیٹرشپ قائم کر رکھی ہے۔ عدلیہ، الیکشن کمیشن اور اسٹیبلشمنٹ سمیت تمام ادارے اپنی اپنی حدود میں کام کریں اور ملک کے وسائل کو ملک کے حقیقی وارثین عوام پر خرچ کئےجائیں

پچھلی پوسٹ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمیں بڑھہ گئی ہیں ، لیکن حکومت عوام پر بوجھ نہیں ڈالنا چاہتی۔ شرجیل انعام میمن

اگلی پوسٹ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی محکمہ ورکس اینڈ سروسز کو 26 اسکیموں پر کام تیز کرنے کی ہدایت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی محکمہ ورکس اینڈ سروسز کو 26 اسکیموں پر کام تیز کرنے کی ہدایت

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی محکمہ ورکس اینڈ سروسز کو 26 اسکیموں پر کام تیز کرنے کی ہدایت

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سیکرٹری کے گھر کے باہر مسلسل دوسرے روز بھی اندھا دھند فائرنگ،نوجوان معجزانہ طور پر محفوظ رہے،علاقہ میں شدید خوف و ہراس

ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سیکرٹری کے گھر کے باہر مسلسل دوسرے روز بھی اندھا دھند فائرنگ،نوجوان معجزانہ طور پر محفوظ رہے،علاقہ میں شدید خوف و ہراس

محبت کا  جھوٹے جال: ڈیرہ غازیخان یونیورسٹی کی ایک اور طالبہ زیادتی کی بھینٹ چڑھ گئی،

محبت کا جھوٹے جال: ڈیرہ غازیخان یونیورسٹی کی ایک اور طالبہ زیادتی کی بھینٹ چڑھ گئی،

سالانہ بنیاد پر ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدت میں 11 فیصد کمی ریکارڈ

سالانہ بنیاد پر ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدت میں 11 فیصد کمی ریکارڈ

یوم تکبیر پاکستانیوں کے لیے فخر کا دن ہے،پرویز اقبال آرائیں

یوم تکبیر پاکستانیوں کے لیے فخر کا دن ہے،پرویز اقبال آرائیں

وفاقی وزیر و سینیٹر طلحہ محمود کی ڈاکٹر فوزیہ و عافیہ صدیقی کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت  ہمارے حکام کو اللہ تعالیٰ حوصلہ دے کہ وہ اپنے لوگوں کی حفاظت کر سکیں: سینیٹر طلحہ محمود

وفاقی وزیر و سینیٹر طلحہ محمود کی ڈاکٹر فوزیہ و عافیہ صدیقی کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت ہمارے حکام کو اللہ تعالیٰ حوصلہ دے کہ وہ اپنے لوگوں کی حفاظت کر سکیں: سینیٹر طلحہ محمود

روز ویلٹ ہوٹل کا امریکہ میں نیا معاہدہ ہو گیا

روز ویلٹ ہوٹل کا امریکہ میں نیا معاہدہ ہو گیا

ہانگ کانگ کے پاکستانی نژاد 2 پولیس کانسٹیبلز فرائض کی انجام دہی میں مصروف عمل

ہانگ کانگ کے پاکستانی نژاد 2 پولیس کانسٹیبلز فرائض کی انجام دہی میں مصروف عمل

ڈی آئی خان :تھانہ کلاچی اور CTD کے 62 مقدمات میں پکڑا جانیوالا تقریباً 170 کلو گرام دھماکہ خیر مواد عدالتی حکم پر تلف کردیاگیا

ڈی آئی خان :تھانہ کلاچی اور CTD کے 62 مقدمات میں پکڑا جانیوالا تقریباً 170 کلو گرام دھماکہ خیر مواد عدالتی حکم پر تلف کردیاگیا

یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی این آئی اے کی درخواست 09 اگست کو سماعت کے لئے مقرر

یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی این آئی اے کی درخواست 09 اگست کو سماعت کے لئے مقرر

عمران خان کی صدر عارف علوی سے ناراضگی کی خبروں کی تردید

عمران خان کی صدر عارف علوی سے ناراضگی کی خبروں کی تردید

میاں طارق جاوید

ہماری ویب سائٹ پر تازہ ترین خبریں حاصل کریں۔

ہمیں فالو کریں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل

تازہ ترین خبریں۔

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے ٹویوٹا ایشیاء کے پریزیڈنٹ، یوشیکی کونیشی (Yoshiki Konishi) اور انڈس موٹرز کے سی ای او علی اصغر جمالی کی ملاقات

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے ٹویوٹا ایشیاء کے پریزیڈنٹ، یوشیکی کونیشی (Yoshiki Konishi) اور انڈس موٹرز کے سی ای او علی اصغر جمالی کی ملاقات

جون 1, 2023
وزیراعظم محمد شہباز شریف ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان کی دعوت پر  3 جون 2023 کو انقرہ میں صدراتی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان کی دعوت پر 3 جون 2023 کو انقرہ میں صدراتی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے۔

جون 1, 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper