• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
Advertisement
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمیں بڑھہ گئی ہیں ، لیکن حکومت عوام پر بوجھ نہیں ڈالنا چاہتی۔ شرجیل انعام میمن

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 28, 2022
in پاکستان
0
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمیں بڑھہ گئی ہیں ، لیکن حکومت عوام پر بوجھ نہیں ڈالنا چاہتی۔ شرجیل انعام میمن
0
SHARES
39
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (بیورورپورٹ ) صوبائی وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن کا پبلک ٹرانسپورٹ کی نمائندہ تنظیموں سے اجلاس ۔ ٹرانسپورٹرز نے صوبائی وزیر سے اپیل کی کہ تیل کی قیمتوں میں اضافے کے پیش نظر پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں فوری اضافہ کیا جائے ۔ پیٹرولیم مصنوعات میں بڑے اضافے کے بعد روٹس پر گاڑیاں نقصان میں چل رہی ہیں ۔ صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے ٹرانسپورٹرز کو تمام مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائی ۔انہوں نے کہا کہ ہم جانتے ہیں کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمیں بڑھہ گئی ہیں ، لیکن حکومت عوام پر بوجھ نہیں ڈالنا چاہتی۔کرایوں میں اضافہ کا معاملہ سندھ کابینہ کے آئندہ اجلاس میں اٹھائیں گے ۔ جب تک فیصلہ نہ ہو ، ٹرانسپورٹرز کرایوں میں اضافہ نہ کریں ۔

اجلاس میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافے سمیت روٹس کے اجازت ناموں، گاڑیوں کی فٹنس اور کراچی شہر کو جدید ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں انٹر سٹی ، انٹرا سٹی اور انٹرا پراونس سمیت دیگر ایسوسی ایشن نے صوبائی وزیر کو اپنے مسائل سے آگاہ کیا ۔صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ نے کہا کہ ایسی گاڑیاں جو سڑکوں پر لانے کے قابل نہیں ان کے خلاف سختی کریں گے ۔ یکم اگست تک ٹرانسپورٹرز اپنی گاڑیاں درست کرالیں ، ٹائم لائن کے بعد گاڑیوں کو سڑکوں پر آنے کی اجازت نہیں ہوگی، دونھیں والی گاڑیوں سے ماحولیاتی آلودگی میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ انہوں نے سیکریٹری ٹرانسپورٹ کو ہدایت دی کہ روٹس پرمٹس جاری ہونے کے بعد گاڑیاں نہ چلانے والوں کے اجازت نامے ایک ہفتے میں منسوخ کئے جائیں اور روٹ پرمٹس کی تجدید تین سال کے بجائے ایک سال میں کرانے کی پالیسی بنائی جائے ۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ کا ٹارگٹ ہے کہ کراچی شہر میں ایک دو سال میں بڑی تعداد میں جدید ایئر کنڈیشنڈ بسیں لائے ۔
کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کے ارشاد بخاری ،حاجی تواب ، سندھ انٹرا سٹی بس سروس کے شبر منیب ، ربنواز مظفر ، سندھ بس اونر ایسوسی ایشن افضل شیخ سمیت چنگچی رکشہ ایسو سی ایشن و دیگر نمائندہ تنظیمیں شریک ۔ سیکریٹری ٹرانسپورٹ عبدالحلیم شیخ، ایڈیشنل سیکرٹری مشتاق احمد شیخ و دیگر بھی موجود تھے ۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات شاہیرہ شاہد اور ایم ڈی پی ٹی وی سید مبشر توقیر شاہ کا راجہ مصطفیٰ کے انتقال پر اظہار افسوس

اگلی پوسٹ

ایٹمی طاقت کا حامل اور قدرتی وسائل سے مالامال 22کروڑ عوام کا ملک بحرانوں کی زد میں ہے۔

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایٹمی طاقت کا حامل اور قدرتی وسائل سے مالامال 22کروڑ عوام کا ملک بحرانوں کی زد میں ہے۔

ایٹمی طاقت کا حامل اور قدرتی وسائل سے مالامال 22کروڑ عوام کا ملک بحرانوں کی زد میں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام چار روزہ سولہویں عالمی اردوکانفرنس 2023 کے تیسرے روز ”بلوچی زبان و ادب کے مشاہیر“ پر سیشن کا انعقاد

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام چار روزہ سولہویں عالمی اردوکانفرنس 2023 کے تیسرے روز ”بلوچی زبان و ادب کے مشاہیر“ پر سیشن کا انعقاد

سر سید یونیورسٹی: بورڈ آف گورنر کی اجازت کے بغیر وائس چانسلر اور رجسٹرار کی ملی بھگت سے10کروڑ کی خطیر رقم ایک سال کے لئے سمٹ بینک میں جمع ۔بورڈ آف گورنرز لاعلم

سر سید یونیورسٹی: بورڈ آف گورنر کی اجازت کے بغیر وائس چانسلر اور رجسٹرار کی ملی بھگت سے10کروڑ کی خطیر رقم ایک سال کے لئے سمٹ بینک میں جمع ۔بورڈ آف گورنرز لاعلم

ایس ایس پی ضلع کیماڑی کا انفارمل انسپیکشن کے حوالے سے تھانہ سعید آباد کا سرپرائز وزٹ

ایس ایس پی ضلع کیماڑی کا انفارمل انسپیکشن کے حوالے سے تھانہ سعید آباد کا سرپرائز وزٹ

الیکشن کمیشن مافیا کے کنٹرول میں ہے ۔پیپلز پارٹی مافیا ہے اور الیکشن کمیشن اس کے ذیلی ادارہ بنا ہوا ہے۔۔اشرف میمن

الیکشن کمیشن مافیا کے کنٹرول میں ہے ۔پیپلز پارٹی مافیا ہے اور الیکشن کمیشن اس کے ذیلی ادارہ بنا ہوا ہے۔۔اشرف میمن

مریم اورنگزیب کا بیان الیکشن میں شکست ،خوف اور بوکھلاہٹ کا مظہرہ ہے،تحریک انصاف

وفاقی اردو یونیورسٹی کا مالی اور انتظامی بحران شدید ہوگیا

وفاقی اردو یونیورسٹی کا مالی اور انتظامی بحران شدید ہوگیا

لاڑکانہ میں گزشتہ ماہ کے دوران موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں 40 فیصد کمی

لاڑکانہ میں گزشتہ ماہ کے دوران موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں 40 فیصد کمی

دنیا کی چار بڑی نیوز وائر سروسز کے رہنماؤں کی بیجنگ میں ملاقات

دنیا کی چار بڑی نیوز وائر سروسز کے رہنماؤں کی بیجنگ میں ملاقات

کراچی غریب پرور ہی نہیں ادب پرور شہر بھی ہے۔محمود شام

کراچی غریب پرور ہی نہیں ادب پرور شہر بھی ہے۔محمود شام

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام چار روزہ سولہویں عالمی اردو کانفرنس 2023 میں نور ظہیر کے افسانوں کا مجموعہ ”اردو مزاح کی پڑھنت“پر سیشن کا انعقاد

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام چار روزہ سولہویں عالمی اردو کانفرنس 2023 میں نور ظہیر کے افسانوں کا مجموعہ ”اردو مزاح کی پڑھنت“پر سیشن کا انعقاد

میاں طارق جاوید

ہماری ویب سائٹ پر تازہ ترین خبریں حاصل کریں۔

ہمیں فالو کریں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل

تازہ ترین خبریں۔

غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت 5 دسمبر تک ملتوی

دسمبر 2, 2023
الیکشن کمیشن مافیا کے کنٹرول میں ہے ۔پیپلز پارٹی مافیا ہے اور الیکشن کمیشن اس کے ذیلی ادارہ بنا ہوا ہے۔۔اشرف میمن

الیکشن کمیشن مافیا کے کنٹرول میں ہے ۔پیپلز پارٹی مافیا ہے اور الیکشن کمیشن اس کے ذیلی ادارہ بنا ہوا ہے۔۔اشرف میمن

دسمبر 2, 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper