• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں قبل از انتخابات دھاندلی کی بھارتی کوششیں مسترد کر دیں ،بھارتی حکومت کو مقبوضہ کشمیر میں ایسے تمام اقدامات سے باز رہنا چاہیے، ترجمان دفتر خارجہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 19, 2022
in پاکستان
0
پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں قبل از انتخابات دھاندلی کی بھارتی کوششیں مسترد کر دیں ،بھارتی حکومت کو مقبوضہ کشمیر میں ایسے تمام اقدامات سے باز رہنا چاہیے، ترجمان دفتر خارجہ
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )پاکستان نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں انتخابات سے قبل دھاندلی اور خفیہ سازباز کی دانستہ کوششوں کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔یہ بیان مقبوضہ وادی میں چیف الیکٹورل آفیسر ہردیش کمار کی جانب سے اس اعلان کے بعد سامنے آیا کہ عام طور پر رہنے والے غیر مقامی افراد ووٹنگ لسٹ میں اپنا نام درج کروا سکتے ہیں۔بھارتی نشریاتی ادارے نے ہردیش کمار کے حوالے سے کہا کہ انتخابی فہرستوں کی خصوصی سمری پر نظرثانی کے بعد مقبوضہ کشمیر کو تقریباً 25 لاکھ اضافی ووٹر ملنے کا امکان ہے، جن میں باہر کے لوگ بھی شامل ہیں۔رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ ان کے ریمارکس پر مقبوضہ کشمیر کی مرکزی دھارے کی سیاسی جماعتوں کی جانب سے ناراض ردعمل کا اظہار کیا

جس پر ایک بیان میں دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار نے کہا کہ مقبوضہ علاقے میں عارضی رہائشوں کو بطور ووٹرز رجسٹر کرنے کی اجازت دینے کا حالیہ اعلان بھارت کے دھوکا دہی پر مبنی منصوبے کا واضح اظہار ہے جس کے ذریعے وہ مقبوضہ کشمیر کے نام نہاد انتخابات کے نتائج پر اثر انداز ہو رہا ہے۔دفتر خارجہ نے بھارت کے ان اقدامات کو مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے جس کا مقصد مقبوضہ کشمیر میں مسلمان اکثریت کو اقلیت میں بدلنا ہے۔ترجمان نے کہا کہ 5 اگست 2019 کے بعد غیر قانونی اور یکطرفہ مذموم اقدامات کے باوجود بھارت کشمیری عوام کی قوتِ ارادی کو توڑنے میں کامیاب نہیں ہو گا اور نہ ہی اقوام عالم کو گمراہ کر سکے گا۔انہوں نے کہا کہ بھارتی حکومت کو مقبوضہ کشمیر میں ایسے تمام اقدامات سے باز رہنا چاہیے جو بین الاقوامی قانون، اقوام متحدہ کے چارٹر اور چوتھے جنیوا کنونشن کی خلاف ورزی کرتے ہیں۔

Previous Post

نواز شریف کو ملک چھوڑنے کا نہیں کہا، برطانوی حکومت نواز شریف کو 25 ستمبر تک برطانیہ چھوڑنے کی مہلت دینے کی خبروں میں صداقت نہیں

Next Post

ملک میں کورونا سے مزید 4 افراد جاں بحق، 510 میں وائرس کی تصدیق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح 2اعشاریہ 80فیصد ریکارڈ کی گئی

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper