• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نواز شریف کو ملک چھوڑنے کا نہیں کہا، برطانوی حکومت نواز شریف کو 25 ستمبر تک برطانیہ چھوڑنے کی مہلت دینے کی خبروں میں صداقت نہیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 19, 2022
in پاکستان
0
نواز شریف کو ملک چھوڑنے کا نہیں کہا، برطانوی حکومت نواز شریف کو 25 ستمبر تک برطانیہ چھوڑنے کی مہلت دینے کی خبروں میں صداقت نہیں
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لندن ( نیٹ نیوز )برطانوی حکومت کی جانب سے نواز شریف کو ملک چھوڑنے سے متعلق زیرِ گردش خبروں کی تردید کی گئی ہے۔برطانوی حکومت کے مطابق نواز شریف کو 25 ستمبر تک برطانیہ چھوڑنے کی مہلت دینے کی خبروں میں صداقت نہیں ہے۔بیرسٹر غلام مصطفی کے مطابق نواز شریف کے کیس کی پہلے درجے کے ٹریبونل میں ابھی میرٹ پر سماعت ہی نہیں ہوئی،

نواز شریف کے برطانیہ قیام کی درخواست گزشتہ برس اگست میں ہوم آفس نے مسترد کردی تھی۔بیرسٹر غلام مصطفی نے بتایا کہ نواز شریف کو اس وقت تک ملک چھوڑنے کی ضرورت نہیں جب تک تمام اپیلیں مسترد نہیں ہوجاتیں، رواں برس فروری میں پہلے درجے کے ٹریبونل میں صرف کیس مینجمنٹ کی سماعت ہوئی تھی۔انہوں نے کہا کہ کیس کی مینجمنٹ سماعت میں نواز شریف کی شرکت ضروری نہیں تھی، نواز شریف کی اپیل کا عمل طویل مدت تک چل سکتا ہے۔

Previous Post

سی پی این ای کی خواتین صحافیوں کے خلاف اخلاق سے گری مہم کی شدید مذمت جو بات آپ کو اچھی نہ لگے اس پر لعنت اور گالیوں کی بوچھاڑ قابل مذمت ہے،صدر سی پی این ای

Next Post

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں قبل از انتخابات دھاندلی کی بھارتی کوششیں مسترد کر دیں ،بھارتی حکومت کو مقبوضہ کشمیر میں ایسے تمام اقدامات سے باز رہنا چاہیے، ترجمان دفتر خارجہ

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper