• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ملک میں کورونا سے مزید 4 افراد جاں بحق، 510 میں وائرس کی تصدیق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح 2اعشاریہ 80فیصد ریکارڈ کی گئی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 19, 2022
in پاکستان
0
ملک میں کورونا سے مزید 4 افراد جاں بحق، 510 میں وائرس کی تصدیق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح 2اعشاریہ 80فیصد ریکارڈ کی گئی
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی ) ملک بھر میں کورونا وائرس کے باعث گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید 4 مریض انتقال کر گئے۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 52ویں نمبر پر موجود ہے۔

گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح 2اعشاریہ 80فیصد ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید 510افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔کورونا وائرس کے زیرِ علاج مریضوں میں سے 164کی حالت تشویش ناک ہے۔

پاکستان بھر میں اب تک 30ہزار 548کورونا وائرس کے مریض انتقال کر چکے ہیں جبکہ اس کے کل مریضوں کی تعداد 15لاکھ 65ہزار 319ہو چکی ہے۔گزشتہ 24گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس کے مزید 18ہزار 212ٹیسٹ کیے گئے، جبکہ اب تک کل 2کروڑ 98لاکھ 10ہزار 303کورونا ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔

Previous Post

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں قبل از انتخابات دھاندلی کی بھارتی کوششیں مسترد کر دیں ،بھارتی حکومت کو مقبوضہ کشمیر میں ایسے تمام اقدامات سے باز رہنا چاہیے، ترجمان دفتر خارجہ

Next Post

کون سی ایجنسیاں بریفنگ دیتی تھےں عمران خان نام بتائیں ، اگرتین دفعہ کا منتخب وزیراعظم عدالت میں پیش ہو سکتا ہے توعمران خان کیوں نہیں؟عمران خان صاحب ! ڈرامے، تماشے، نوٹنکی، جھوٹ بولنا بند کریں ، مریم اورنگریئب

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper