• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

زکریا ایکسپریس کا نجی کمپنی کے ساتھ ٹھیکہ ختم ۔22 اگست سے مذکورہ ٹرین پاکستان ریلوے کے حوالے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 19, 2022
in پاکستان
0
زکریا ایکسپریس کا نجی کمپنی کے ساتھ ٹھیکہ ختم ۔22 اگست سے مذکورہ ٹرین پاکستان ریلوے کے حوالے
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ملتان(اسٹاف رپورٹر) پاکستان ریلوے نے زکریا ایکسپریس کا نجی کمپنی کے ساتھ ٹھیکہ ختم کر دیا۔22 اگست سے مذکورہ ٹرین کو پاکستان ریلوے چلائے گی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ایس ایس آر نامی کمپنی کے ٹھیکیدار نے پاکستان ریلوے حکام کو لیٹر لکھا تھا کہ ایک ماہ قبل زکریا ایکسپریس میں خاتون کے ساتھ پیش ہونے والے زیادتی کے واقعہ کے بعد ریلوے پولیس اہلکار کوچز کی تلاشیاں لیتے ہیں جس سے مسافروں کو سخت پریشانی کا سامنا ہےاور ایسی صورتحال کی وجہ سے انکے کاروبار کو بھی سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

مراسلہ میں یہ بھی کہا گیا کہ ڈیزل کے ریٹ میں اضافہ ہو گیا ہے لیکن ہمیں کرایہ بڑھانے کہ اجازت نہیں دی جارہی۔اس لیے میرا ٹھیکہ منسوخ کیا جائے۔ ریلوے ذرائع کے مطابق حکام نے نجی کمپنی کا ٹھیکہ ختم کردیا ہے اور 22 اگست سے پاکستان ریلوے زکریا ایکسپریس کی بکنگ خود کرے گی۔

Previous Post

ملیر ندی میں گاڑی بہنے سے ایک خاندان لاپتہ ، بچے کی لاش مل گئی بچے کی شناخت نہیں ہو سکی،لنک روڈ کے اوپر سے گزرنے والے پانی کے تیز بہاﺅ کی وجہ سے علاقہ مکینوں نے کار سواروں کو آگے جانے سے منع کیا تھا مگر وہ نہیں رکے، ایس ایس پی ملیر

Next Post

کرپٹ لوگوں کے سر قلم کیے جانے چاہئیں: سینیٹر اعظم سواتی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کرپٹ لوگوں کے سر قلم کیے جانے چاہئیں: سینیٹر اعظم سواتی

کرپٹ لوگوں کے سر قلم کیے جانے چاہئیں: سینیٹر اعظم سواتی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper