• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کرپٹ لوگوں کے سر قلم کیے جانے چاہئیں: سینیٹر اعظم سواتی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 19, 2022
in پاکستان
0
کرپٹ لوگوں کے سر قلم کیے جانے چاہئیں: سینیٹر اعظم سواتی
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی )پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم خان سواتی نے مطالبہ کیا ہے کہ کرپٹ لوگوں کے سر قلم کیے جانے چاہئیں۔سینیٹ اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر اعظم سواتی نے کہاکہ سی ڈی اے اور ایف بی آر کرپشن کی جڑ ہیں، ہماری حکومت بھی ان کے خلاف کارروائی کرنے میں ناکام رہی، کرپٹ لوگوں کے سر قلم کیے جانے چاہئیں۔اعظم خان سواتی نے کہا کہ اس حکومت کو وقت ملا ہے، ان کے خلاف کارروائی کی جائے۔

وزیر مملکت برائے قانون ملک شہادت اعوان نے کہاکہ اسلام آباد میں117غیر قانونی ہاسنگ سوسائٹیاں تھیں، غیر قانونی ہاسنگ سوسائٹیز کے خلاف کارروائی کی گئی ہے لیکن جن کے خلاف کارروائی کی ہے وہ عدالت میں چلے گئے ہیں۔ملک شہادت اعوان نے کہا کہ وفاقی دارالحکومت میں قائم سوسائٹیز کا ہر سال آڈٹ ہوتا ہے، ہم کرپشن بھی ختم کریں گے اور سزائیں بھی دیں گے

Previous Post

زکریا ایکسپریس کا نجی کمپنی کے ساتھ ٹھیکہ ختم ۔22 اگست سے مذکورہ ٹرین پاکستان ریلوے کے حوالے

Next Post

سی پیک پاکستان کےلئے کامیاب منصوبہ اور گیم چینجر ہے،معیشت کو ریڈ زون سے نکالنے میں کامیاب ہوچکے ہیں ،معاشی بحالی پر کام کررہے ہیں ، وفاقی وزیر منصوبہ بندی،احسن اقبال

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper