• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیرِ اعظم کا جنوبی سندھ میں سیلاب سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر دکھ کا اظہار ،شہباز شریف کی صوبائی حکومت کو فوری طور پر متاثرہ علاقوں میں امدادی کاروائیاں تیز کرنے کی ہدایت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 19, 2022
in پاکستان
0
وزیرِ اعظم کا جنوبی سندھ میں سیلاب سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر دکھ کا اظہار ،شہباز شریف کی صوبائی حکومت کو فوری طور پر متاثرہ علاقوں میں امدادی کاروائیاں تیز کرنے کی ہدایت
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی )وزیرِ اعظم شہباز شریف نے جنوبی سندھ میں مون سون بارشوں کے نتیجے میں سیلاب سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے این ڈی ایم اے ، پی ڈی ایم اے اور صوبائی حکومت کو فوری طور پر متاثرہ علاقوں میں امدادی کاروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کی ہے ۔

اپنے بیان میں وزیر اعظم نے کہاکہ سیلابی صورتحال میں پہلی ترجیح متاثرہ لوگوں کا ریسکیو اور انکی فوری امداد ہے،،متاثرین کو فوری طور پر 50000 فی خاندان فراہم کیا جائے۔ وزیر اعظم نے ہدایت کی کہ متاثرین کو کھانے اور صاف پانی کی فوری فراہمی یقینی بنائی جائے،متاثرین کو رہائش اور طبی سہولیات کی فوری فراہمی یقینی بنائی جائے۔ وزیر اعظم نے ملک کے باقی حصوں میں بھی بارشوں کے نتیجے میں متوقع سیلابی صورتحال سے نبٹنے کیلئے متعلقہ اداروں کو تیار رہنے کی ہدایت کی ۔

Previous Post

عمران خان کا میڈیا سیمینار کرانا منافقت ہے، عمران خان میڈیا کا معاشی قتل کرنے والا مجرم ہے، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب

Next Post

لیاری سے عمران خان کی ضمانت ضبط ہو گی، نبیل گبول

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
لیاری سے عمران خان کی ضمانت ضبط ہو گی، نبیل گبول

لیاری سے عمران خان کی ضمانت ضبط ہو گی، نبیل گبول

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper