• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

لیاری سے عمران خان کی ضمانت ضبط ہو گی، نبیل گبول

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 19, 2022
in پاکستان
0
لیاری سے عمران خان کی ضمانت ضبط ہو گی، نبیل گبول
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( بیورو رپورٹ ) کراچی کے حلقہ این اے 246 لیاری سے پیپلزپارٹی کے امیدوار نبیل گبول نے کہاہے کہ اس حلقے سے عمران خان کی ضمانت ضبط ہو گی۔خصوصی گفتگوکرتے ہوئے نبیل گبول نے کہا کہ لیاری سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے پرخوش ہوں، 2018 کے بعد سے لیاری کی خواہش تھی عمران خان کو ہرانا ہے میری بھی خواہش تھی عمران خان خود لڑیں کیونکہ اب وہ سلیکٹڈ نہیں ہیں۔

نبیل گبول نے کہا کہ پی پی نے لیاری سے مجھ پر اعتماد کیا ہے اس حلقے سے عمران خان کی ضمانت ضبط ہوگی۔انہوں نے کہا کہ لیاری میں ہم نے تاریخی کام کیے ہیں بارش تو پورے کراچی میں ہو رہی ہے اس لیے برا حال ہے بارشوں کی وجہ سے سیوریج اور سڑکوں کے مسائل حل نہیں ہو رہے جیسے ہی بارشیں ختم ہوں گی تو آپ مسائل حل ہوتے دیکھیں گے لوگ جانتے ہیں کہ ہم کام کر رہے ہیں۔

Previous Post

وزیرِ اعظم کا جنوبی سندھ میں سیلاب سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر دکھ کا اظہار ،شہباز شریف کی صوبائی حکومت کو فوری طور پر متاثرہ علاقوں میں امدادی کاروائیاں تیز کرنے کی ہدایت

Next Post

سول اسپتال کرچی کا ریڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ غیر فعال، بیشتر مشیںیں ناکارہ ایم آر آئی، سی ٹی اسکین، کیتھ لیب مشینیں خراب، کارڈیک وارڈ کے وینٹی لیٹرز بھی بند

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper