• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

عمران خان کا میڈیا سیمینار کرانا منافقت ہے، عمران خان میڈیا کا معاشی قتل کرنے والا مجرم ہے، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 19, 2022
in پاکستان
0
عمران خان کا میڈیا سیمینار کرانا منافقت ہے، عمران خان میڈیا کا معاشی قتل کرنے والا مجرم ہے، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے میڈیا سیمینار کو منافقت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا دشمن کس منہ سے میڈیا سیمینار کروا رہا ہے، اسے شرم آنی چاہئے ، عمران خان میڈیا کا معاشی قتل کرنے والا مجرم ہے، سی پی این ای ، انٹرنیشنل میڈیا واچ اور رپورٹرز ود آﺅٹ بارڈرز کی رپورٹس عمران خان کی میڈیا دشمنی کی گواہی ہیں۔ جمعرات کو اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان کا دور میڈیا کے لئے سیاہ ترین دور تھا، عمران خان نے وزیراعظم کی کرسی پر بیٹھ کر میڈیا دشمنی کی، وہ جھوٹے، کرپٹ، فارن ایجنٹ، میڈیا دشمن اور منافق ہیں، میڈیا کو فیصلہ کرنا ہے کہ میڈیا کے خلاف نیب کو استعمال کرنے والے کے سیمینار میں جانا ہے کہ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ میڈیا کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ پاکستان میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کے بانی کے میڈیا سیمینار میں جانا ہے کہ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ چار سال میڈیا کا قتل کرنے والا میڈیا سیمینار کرنے کا تماشا نہ کرے، عمران خان نے میڈیا کو کمزور کرنے کے لئے میر شکیل الرحمان کے خلاف نیب گردی کی۔ انہوں نے کہا کہ پی ایف یو جے ، سی پی این ای اور پی بی اے کو فیصلہ کرنا ہوگا کے میڈیا کو کمزور کرنے والے کے سیمینار میں جانا ہے کہ نہیں،میڈیا کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ صحافت کا قتل، صحافیوں کو گولیاں مارنے والے، میڈیا کی زبان بندی کرنے والے کے میڈیا سیمینار میں جانا ہے کہ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ میڈیا کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ جس کو عالمی اداروں نے میڈیا پریڈیٹر کا خطاب دیا ہے، اس کے سیمینار میں جانا ہے کہ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ میڈیا کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ ان کی آزادی اور نوکری چھیننے والے کے سیمینار کے تماشے کو ماننا ہے کہ نہیں۔

Previous Post

میڈیکل بورڈ کا شہباز گل کے ضروری ٹیسٹ اور مزید طبی معائنے کا مشورہ پراسیکیوشن نے پمز ہسپتال سے جاری میڈیکل رپورٹ ڈیوٹی جج کی عدالت میں جمع کرائی، رپورٹ

Next Post

وزیرِ اعظم کا جنوبی سندھ میں سیلاب سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر دکھ کا اظہار ،شہباز شریف کی صوبائی حکومت کو فوری طور پر متاثرہ علاقوں میں امدادی کاروائیاں تیز کرنے کی ہدایت

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper