• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سول اسپتال کرچی کا ریڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ غیر فعال، بیشتر مشیںیں ناکارہ ایم آر آئی، سی ٹی اسکین، کیتھ لیب مشینیں خراب، کارڈیک وارڈ کے وینٹی لیٹرز بھی بند

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 19, 2022
in پاکستان
0
سول اسپتال کرچی کا ریڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ غیر فعال، بیشتر مشیںیں ناکارہ ایم آر آئی، سی ٹی اسکین، کیتھ لیب مشینیں خراب، کارڈیک وارڈ کے وینٹی لیٹرز بھی بند
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( نمائندہ خصوصی)سول اسپتال کراچی کا ریڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ غیرفعال ہوگیا، ایم آر آئی اور سی ٹی اسکین مشینیں کئی برس سے خراب پڑی ہیں جبکہ کارڈیک وارڈ کے وینٹی لیٹرز ٹیکنیشن نہ ہونے کی وجہ سے بند کردیئے گئے، کیتھ لیب مشینیں ڈیڑھ سال سے خراب ہیں، تھیلیم اسکین کیلئے موجود مشین گاما کیمرہ بھی غیرفعال ہیں۔ الٹرا ساﺅنڈ مشینوں کو دوسرے روم میں منتقل کرنے کیلئے بند کردیا گیا، اسپتال میں صرف ایکسرے مشینیں کام کررہی ہیں۔رتھ فاﺅ سول اسپتال کراچی صوبے کا سب سے بڑا صوبائی سرکاری اسپتال ہے، جہاں صرف کراچی ہی نہیں اندرون سندھ اور بلوچستان سے بڑی تعداد میں مریض علاج کی غرض سے آتے ہیں۔

اسپتال کا ریڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ عملاً غیر فعال ہے، اسپتال میں ایم آر آئی اور سی ٹی اسکین مشینیں گزشتہ کئی برس سے خراب ہیں، اسپتال میں اگر کسی مریض کو سی ٹی اسکین اور ایم آر آئی کی ضرورت پیش آئے تو انہیں نجی اسپتال کا رخ کرنا پڑتا ہے، جہاں غریب مریض کو بھاری فیس ادا کرنی پڑتی ہے۔سول اسپتال کے ضرورتمند مریضوں کو این جی او کی جانب سے صدر میں قائم نجی اسپتال یا جناح اسپتال ریفر کیا جاتا ہے، جن کی ماہانہ تعداد 150 کے قریب بنتی ہے۔اسپتال میں الٹراساﺅنڈ کی 14 مشینیں موجود ہیں جو ایک این جی او نے عطیہ کی تھیں، جن میں سے 2 مشینیں ایمرجنسی، 2 میل فی میل وارڈز، 2 مشینین او پی ڈی اور ایک گائنی وارڈ میں موجود ہیں، مین روم میں لگائی گئیں 6 الٹرا ساﺅنڈ مشینیں نکال کر دوسرے روم میں منتقل کی گئیں جس کی وجہ سے وہ 6 مشینیں اس وقت آﺅٹ آف آرڈر ہیں۔

Previous Post

لیاری سے عمران خان کی ضمانت ضبط ہو گی، نبیل گبول

Next Post

سی اے اے کا ملک بھر میں زمینوں پر قبضے چھڑانے کیلئے سروے کا کام جاری پہلے مرحلے میں کراچی میں پاکستان سی اے اے کی زمینوں کا سروے کیا جارہا ہے،ذرائع سی اے اے

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper