• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سی اے اے کا ملک بھر میں زمینوں پر قبضے چھڑانے کیلئے سروے کا کام جاری پہلے مرحلے میں کراچی میں پاکستان سی اے اے کی زمینوں کا سروے کیا جارہا ہے،ذرائع سی اے اے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 19, 2022
in پاکستان
0
سی اے اے کا ملک بھر میں زمینوں پر قبضے چھڑانے کیلئے سروے کا کام جاری پہلے مرحلے میں کراچی میں پاکستان سی اے اے کی زمینوں کا سروے کیا جارہا ہے،ذرائع سی اے اے
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( بیورو رپورٹ ) پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے)نے ملک بھر میں زمینوں پر قبضے چھڑانے کیلئے بڑا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق سی اے اے نے ملک میں ایئرپورٹس کی زمینوں کا سروے کرنے کا فیصلہ کیا ہے،کراچی، اسلام آباد، لاہور سمیت ملک بھر میں سی اے اے کی زمینوں سے متعلق سروے کا کام جاری ہے۔سی اے اے ذرائع نے بتایاکہ پہلے مرحلے میں کراچی میں پاکستان سی اے اے کی زمینوں کا سروے کیا جارہا ہے، سی اے اے نے زمینوں کے سروے کا کام سروے آف پاکستان کے حوالے کردیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ کراچی کے بعد ملک کے تمام شہروں میں سی اے اے کی زمینوں کا سروے ہوگا جبکہ سی اے اے کا شعبہ اسٹیٹ سروے آف پاکستان سے کوآرڈینیشن کر رہا ہے، سروے میں تکنیکی طور پر اسیٹلائٹ امیجز حاصل کرکے سی اے اے کی زمینوں کا تعین کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق سروے ملک بھر میں سی اے اے کی زمینوں پر قبضے ہونے کے انکشافات کے بعد کرنے کا فیصلہ کیا گیا، کراچی میں سی اے اے کی زمینوں پر سروے کا کام 25 اگست تک مکمل کرنے کا ٹاسک دیا گیا ہے۔سی اے اے ذرائع نے بتایاکہ کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد میں سی اے اے کی زمینوں پر قبضوں کے انکشافات کے بعد سروے کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ ڈی جی سی اے اے نے سروے کرانے کی منظوری دی تھی۔

Previous Post

سول اسپتال کرچی کا ریڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ غیر فعال، بیشتر مشیںیں ناکارہ ایم آر آئی، سی ٹی اسکین، کیتھ لیب مشینیں خراب، کارڈیک وارڈ کے وینٹی لیٹرز بھی بند

Next Post

رانا ثناءاللہ کی سعودی ہم منصب سے ملاقات ،دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال دونوں ممالک کی داخلہ وزارتوں کے درمیان کوارڈینیشن مزید بہتر بنانے پر اتفاق

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper