• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

رانا ثناءاللہ کی سعودی ہم منصب سے ملاقات ،دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال دونوں ممالک کی داخلہ وزارتوں کے درمیان کوارڈینیشن مزید بہتر بنانے پر اتفاق

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 19, 2022
in پاکستان
0
رانا ثناءاللہ کی سعودی ہم منصب سے ملاقات ،دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال دونوں ممالک کی داخلہ وزارتوں کے درمیان کوارڈینیشن مزید بہتر بنانے پر اتفاق
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جدہ/اسلام آباد (نیٹ نیوز) وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ نے اپنے سعودی ہم منصب سے جدہ میں سعودی وزارت دا خلہ میں ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف امورزیر غور آئے ۔سعودی نائب وزیر داخلہ ڈاکٹر ناصر بن عبدالعزیزالداود نے رانا ثناءاللہ کا وزارت داخلہ پہنچنے پراستقبال کیا۔وزراءداخلہ ملاقات میں رانا ثناءاللہ کے ساتھ سعودی عرب میں تعینات پاکستانی سفیر عامر خرم راٹھوراورقونصل جنرل خالد مجید بھی موجود تھے۔ملاقات میں پاک سعودی دو طرفہ تعلقات سمیت، باہمی دلچسپی کے دیگرامور پر بات چیت کی گئی ۔ ملاقات میں مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کیلئے دونوں ممالک کی داخلہ وزارتوں کے درمیان کوارڈینیشن مزید بہتر بنانے پر اتفاق کیا گیا ۔وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے اپنے ہم منصب کوخادمین حرمین شریفین کا حج 2022 پر بہترین انتظامات کرنے پرمبارکباد پیش کی۔وزیر داخلہ نے پاکستان سے عازمین حج کیلئے روڑ ٹو مکہ پراجیکٹ کے کامیاب انعقاد پر مبارکباداورسعودی حکومت کا شکریہ ادا کیا۔وزیر داخلہ نے کہاکہ پاکستان اور سعودی عرب کی داخلہ وزارتوں کے درمیان روابط میں بہتری لانے کی ضرورت ہے۔ انہوںنے کہاکہ پاکستان اورسعودی عرب کے درمیان سکیورٹی تعاون مزید بڑھائیں گے۔ انہوںنے کہاکہ پاکستان اورسعودی عرب ملکر تمام داخلی اورعلاقائی سکیورٹی چیلنجز کا مقابلہ کرینگے۔ انہوںنے کہاکہ پاکستان اورسعودی عرب کے تعلقات تاریخی، دیرینہ اوربرادرانہ ہیں۔انہوں نے کہاکہ پاکستان کے عوام خادمین حرمین شریفین سے خاص عقیدت اورمحبت رکھتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ سعودی عرب نے پاکستان کے مشکل ترین حالات میں ہمیشہ فراخدلانہ مدداورمعاونت کی ہے۔وزیر داخلہ نے کہاکہ حج پربہترین انتظامات کرنے پر سعودی حکومت اور خادمین حرمین شریفین کومبارکباد پیش کرتا ہوں۔وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہاکہ پاکستان سے روڑ ٹو مکہ پراجیکٹ کے کامیاب انعقاد پر پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کرتاہوں۔ انہوںنے کہاکہ رواں برس پاکستان سے 80 ہزار سے زائد حج زائرین نے روڑ ٹو مکہ سہولت سےاستفادہ کیا۔

Previous Post

سی اے اے کا ملک بھر میں زمینوں پر قبضے چھڑانے کیلئے سروے کا کام جاری پہلے مرحلے میں کراچی میں پاکستان سی اے اے کی زمینوں کا سروے کیا جارہا ہے،ذرائع سی اے اے

Next Post

شہباز گل وہ طوطا ہے جس میں عمران خان سمیت کئی لوگوں کی جان ہے ، عمران خان کو اصل ڈر یہ ہے کہ کہیں وہ ڈوریں ہلانے والوں کا نام نہ بتا دے،وفاقی وزیر جاوید لطیف

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper