• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

شہباز گل وہ طوطا ہے جس میں عمران خان سمیت کئی لوگوں کی جان ہے ، عمران خان کو اصل ڈر یہ ہے کہ کہیں وہ ڈوریں ہلانے والوں کا نام نہ بتا دے،وفاقی وزیر جاوید لطیف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 19, 2022
in پاکستان
0
شہباز گل وہ طوطا ہے جس میں عمران خان سمیت کئی لوگوں کی جان ہے ، عمران خان کو اصل ڈر یہ ہے کہ کہیں وہ ڈوریں ہلانے والوں کا نام نہ بتا دے،وفاقی وزیر جاوید لطیف
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماءاور وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ شہباز گل وہ طوطا ہے جس میں عمران خان سمیت کئی دوسرے لوگوں کی جان ہے کیونکہ شہباز گل نے تفتیش میں پہلے دن جو بتایا وہی ان کے لیے خطرناک ہے،عمران خان کو اصل ڈر یہ ہے کہ کہیں وہ ڈوریں ہلانے والوں کا نام نہ بتا دے، اس طوطے سے ساری باتیں معلوم کر کے پبلک کی جانا چاہیں،ملک اب حقیقی قیادت کے بغیر نہیں چل سکتا، نواز شریف نتائج کی پروا کئے بغیر واپس آ رہے ہیں ، ہم دیکھنا چاہتے ہیں ادارے کس حد تک نیوٹرل ہیں،ریاست اور ملک کیساتھ جو کچھ ہوا اس کا حساب لیا جانا ضروری ہے۔

نیشنل پریس کلب اسلام آباد میںہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ شہباز گل وہ طوطا ہے جس میں کئی لوگوں کی جان ہے، کسی پر بھی تشدد کے خلاف ہیں تاہم یہاں دوسری گیم کھیلی جا رہی ہے، اڈیالہ جیل پنجاب حکومت کے زیر انتظام ہے اگر تشدد ہوا ہے تو وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر بتائیں،تین بار کے وزیراعظم اور ان کے خاندان کے ساتھ جیلوں میں کیا کچھ نہیں ہوا، نواز شریف اور اسکی بیٹی کے ساتھ جو کچھ حوالات میں ہو رہا تھا اگرنواز شریف اسکا چوتھا حصہ بھی بتا دے تو ملک میں خون ریزی ہو جائے۔جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ میرے خلاف غداری کا مقدمہ بنایا گیا تو مجھے جیل میں 6 بائی 4کے کمرے میں رکھا گیا جہاں جون جولائی کے مہینے میں ایک ہزار واٹ کے چالیس بلب لگائے گئے تھے، مجھ سے کہا جاتا تھا کہ آپ کے رونے کی آواز عمران خان کو سنانی ہے، انہوں نے کہا کہ میرے 14 دن کے ریمانڈ میں 7 جج تبدیل ہوئے، مجھے گرفتار کیا گیا تو میرے بھائی کو بھی غائب کر دیا گیا تھا۔اگر میرا 14 دن کا ریمانڈ ہو سکتا ہے توشہباز گل کا12 دن کا ریمانڈ کیوں نہیں ہو سکتا۔

Previous Post

رانا ثناءاللہ کی سعودی ہم منصب سے ملاقات ،دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال دونوں ممالک کی داخلہ وزارتوں کے درمیان کوارڈینیشن مزید بہتر بنانے پر اتفاق

Next Post

شہباز گل نے ملکی سرحدوں کی حفاظت کرنے والوں پر زبان درازی کی، جو شخص لوگوں کی پگڑیاں اچھالے تو اس کے خلاف قانون اپنا راستہ لے گا، وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper