• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ماحولیاتی آلودگی اور موسمیاتی تبدیلی تیزی سے رونما ہورہی ہے،شیری رحمان گلیشیر پگھلنے کی وجہ سے سیلاب کے خطرات بڑھ گئے ہیں،بزنس سمٹ سے خطاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 18, 2022
in پاکستان
0
ماحولیاتی آلودگی اور موسمیاتی تبدیلی تیزی سے رونما ہورہی ہے،شیری رحمان گلیشیر پگھلنے کی وجہ سے سیلاب کے خطرات بڑھ گئے ہیں،بزنس سمٹ سے خطاب
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے بزنس سمٹ 2022 میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گلوبل وارمنگ ایک حقیقت ہے جس سے انکار نہیں کیاجاسکتا۔پاکستان کا شمار ماحولیاتی تبدیلی سے متاثر ہونے والے ممالک میں ہوتا ہے،ماحولیاتی آلودگی اور موسمیاتی تبدیلی تیزی سے رونما ہورہی ہے،ماحولیاتی تبدیلی سے ہمارے ملک پر گہرے اثرات پڑرہے ہیں ہمیں غیر معمولی درجا حرارت اور بارشوں کا سامنا ہے،بلوچستان میں 605 فیصد اور سندھ میں 525 فیصد  زیادہ بارشیں ہوئی ہیں،گلیشیر پگھلنے کی وجہ سے سیلاب کے خطرات بڑھ گئے ہیں پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات میں صف اول میں ہے، شیری رحمان نے کہا کہ پاکستان کے گلیشیئر پگھل رہے ہیں

ہمیں موسمیاتی تبدیلی کی شدت اور اثرات کے بارے میں لوگوں کو آگاہ کرنے کی ضرورت ہےترقی یافتہ ممالک کو اخراج میں کمی کے لیے بین الاقوامی فورمز پر کیے گئے وعدوں پر عمل کرنا چاہئے،ماحولیاتی تبدیلی کی رفتار کو دیکھتے ہوئے ہمیں اپنی تمام ترجیحات کو 2050 سے 2030 تک منتقل کرنے کی ضرورت ہے،اس سال زیادہ تر مغربی ممالک کو بڑھتے ہوئے درجہ حرارت اور پانی کی کمی کا سامنا تھا،ماحولیاتی تبدیلی ہمارے 9.1 فیصد جی ڈی پی پر اثر انداز ہوتی ہے نواب شاہ، جیکب آباد اور تربت مسلسل تین سالوں سے دنیا کی گرم ترین شہر رہے ہیں انہوں نے کہا کہ اس جگہوں کا درجہ حرارت 50 ڈگری سے زیادہ ریکارڈ کیا گیا جو نا قابل رہائش ہےماحولیاتی تبدیلی ہمارے لئے سنگین وجودی بحران ہے، پاکستان نے اپنی توجہ تخفیف پر مرکوز کر دی ہے،ہم نے ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے سے اپنے ترجیحات کو تبدیل کر دیا ہے،صنعتی کمپنیوں کو سبز اہداف بنانے کی ضرورت ہے۔

Previous Post

پیپلز پارٹی کی قیادت ایک عورت نے کی اور خواتین کے حقوق کی بحالی پر کئی کام کئے۔خالد اعوان محترمہ بے نظیر بھٹو ہمارے لیے رول ماڈل ہیں ،محترمہ نصرت لغاری

Next Post

ایک قیدی کے لئے اڈیالہ جیل کی پوری انتظامیہ تبدیل کر دی گئی،رانا ثناءاللہ کو چھوٹی سی کال کوٹھری میں رکھا تو ہم نے تو شور نہیں مچایا،عطا تارڑ

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper