• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ایک قیدی کے لئے اڈیالہ جیل کی پوری انتظامیہ تبدیل کر دی گئی،رانا ثناءاللہ کو چھوٹی سی کال کوٹھری میں رکھا تو ہم نے تو شور نہیں مچایا،عطا تارڑ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 18, 2022
in پاکستان
0
ایک قیدی کے لئے اڈیالہ جیل کی پوری انتظامیہ تبدیل کر دی گئی،رانا ثناءاللہ کو چھوٹی سی کال کوٹھری میں رکھا تو ہم نے تو شور نہیں مچایا،عطا تارڑ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ایک قیدی کے لئے اڈیالہ جیل کی پوری انتظامیہ تبدیل کر دی گئی ،رانا ثناءاللہ کو چھوٹی سی کال کوٹھری میں رکھا گیا تھا ہم نے تو شور نہیں مچایا۔بدھ کے روز اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غیرملکی فنڈنگ کا کیس بھی کوئی معمولی معاملہ نہیں ہے ،غیرملکیوں کا پی ٹی آئی کو فنڈنگ کرنا ایک سوالیہ نشان ہے ،کسی سیاسی جماعت کو بغیر مقصد کوئی کیوں فنڈنگ کرے گا؟ انھوں نے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس سے متعلق قانونی تقاضوں پر کارروائی کی جارہی ہے، فواد چوہدری کی شہباز گل سے متعلق پریس کانفرنس تضادات کا مجموعہ تھی ماضی میں ہم پر بے بنیاد کیسز بنائے گئے جو عین جھوٹ پر مبنی تھے، ایک قیدی کی وجہ سے جیل افسران کے تبادلے کیے گئے ،عمران خان نے شہباز گل کے ملک دشمن بیانیے کی تردید نہیں کی بلکہ پنجاب حکومت نے عمران کے بیان کی تردید کر دی ہے۔ القادر ٹرسٹ پی ٹی ا،ئی کی بلیک منی کو وائٹ کرنے کا ذریعہ تھا ،عمران خان نے القادر یونیورسٹی ٹرسٹ کواپنے کاغذات نامزدگی میں ڈکلیئر نہیں کیا عمران خان نے القادر یونیورسٹی ٹرسٹ کواپنے کاغذات نامزدگی میں ڈکلیئر نہیں کیا آضنیوالے چند دنوں میں ملکی حالات میں مزید بہتری ا،ئے گی ہم عمران خان کے ا،ئی ایم ایف کے کیے مہنگے معاہدوں کا خمیازہ بھگت رہے ہیں۔

Previous Post

ماحولیاتی آلودگی اور موسمیاتی تبدیلی تیزی سے رونما ہورہی ہے،شیری رحمان گلیشیر پگھلنے کی وجہ سے سیلاب کے خطرات بڑھ گئے ہیں،بزنس سمٹ سے خطاب

Next Post

سیالکوٹ، دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ کے مقام پرنچلے درجے کا سیلاب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سیالکوٹ، دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ کے مقام پرنچلے درجے کا سیلاب

سیالکوٹ، دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ کے مقام پرنچلے درجے کا سیلاب

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper