• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل میڈیا فہد ہارون کی یوم آزادی پر عوام اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو مبارکباد

mtariqnews_2026 by mtariqnews_2026
August 14, 2026
in پاکستان
0
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل میڈیا فہد ہارون کی یوم آزادی پر عوام اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو مبارکباد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی ):وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل میڈیا فہد ہارون نے پاکستان کے 80ویں یوم آزادی کے موقع پر ملک کے عوام اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوم آزادی قائداعظم محمد علی جناح کے وژن اور ان تمام افراد کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے جن کی جدوجہد سے پاکستان کا قیام ممکن ہوا جبکہ یہ ایک مضبوط، پُرامن، خوشحال اور خود انحصار ملک کی تعمیر کے قومی عزم کی تجدید کا بھی موقع ہے۔یوم آزادی کے موقع پر اپنے پیغام میں فہد ہارون نے وزیراعظم محمد شہباز شریف کو پاکستان کے قومی مفادات کے فروغ اور برادر اور دوست ممالک کے ساتھ شراکت داری مضبوط بنانے کے لیے ان کی قیادت پر خراج تحسین پیش کیا۔انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف اور چیف آف ڈیفنس فورسز و چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان سہ فریقی دفاعی تعاون کے اہم معاہدے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے اسے تزویراتی تعلقات، اجتماعی سلامتی اور علاقائی استحکام کے فروغ میں ایک سنگ میل قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ یہ معاہدہ دونوں ممالک کے ساتھ پاکستان کے دیرینہ تعلقات اور علاقائی امن میں پاکستان کے تعمیری کردار کا عکاس ہے۔فہد ہارون نے پاکستان کی مسلح افواج کے افسران اور اہلکاروں کو بھی ملک کی خودمختاری کے تحفظ کے لیے ان کی بہادری اور ثابت قدم عزم پر خراج تحسین پیش کیا۔انہوں نے کہاکہ آزادی ایک اعزاز بھی ہے اور ذمہ داری بھی، جب ہم ان لوگوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے ہماری آزادی حاصل کی اور ان لوگوں کو بھی جو اس کا دفاع جاری رکھے ہوئے ہیں تو ہمیں ایک ایسے پاکستان کی تعمیر کے عزم کی بھی تجدید کرنی چاہیے جو متحد، پُرامن، خوشحال ہو اور دنیا میں اپنے مقام کے حوالے سے پُراعتماد ہو۔فہد ہارون نے کہا کہ پاکستان کی سب سے بڑی طاقت اس کے عوام خصوصاً نوجوان ہیں جن کی صلاحیتیں، توانائی اور امنگیں ملک کے مستقبل کی تشکیل کریں گی۔انہوں نے مزید کہاکہ آئیے اعتماد، اتحاد اور مشترکہ مقصد کے جذبے کے ساتھ آگے بڑھیں اور اپنے بانیانِ پاکستان کی امنگوں کو ایک مضبوط اور زیادہ خوشحال پاکستان میں تبدیل کریں، اللہ کرے ہمارا قومی سفر مزید امن، ترقی اور ہر پاکستانی کے لیے مواقع سے عبارت ہو۔فہد ہارون نے پاکستان کے لیے مسلسل استحکام، ترقی اور خوشحالی اور اس کے عوام کی فلاح و بہبود کے لیے بھی دعا کی۔

پچھلی پوسٹ

یومِ آزادی ہمیں اپنے بچوں کے محفوظ اور روشن مستقبل کے عہد کی یاد دلاتا ہے ، عائشہ رضا فاروق

اگلی پوسٹ

پاکستان ہائی کمیشن نئی دہلی میں یوم آزادی روایتی جوش و جذبے اور شایان شان انداز میں منایا گیا

mtariqnews_2026

mtariqnews_2026

Next Post
پاکستان ہائی کمیشن نئی دہلی میں یوم آزادی روایتی جوش و جذبے اور شایان شان انداز میں منایا گیا

پاکستان ہائی کمیشن نئی دہلی میں یوم آزادی روایتی جوش و جذبے اور شایان شان انداز میں منایا گیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper