• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان ہائی کمیشن نئی دہلی میں یوم آزادی روایتی جوش و جذبے اور شایان شان انداز میں منایا گیا

mtariqnews_2026 by mtariqnews_2026
August 14, 2026
in پاکستان
0
پاکستان ہائی کمیشن نئی دہلی میں یوم آزادی روایتی جوش و جذبے اور شایان شان انداز میں منایا گیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):پاکستان ہائی کمیشن نئی دہلی میں پاکستان کا 80 واں یوم آزادی روایتی جوش و جذبے اور شایان شان انداز میں منایا گیا،ناظم الامور سعد احمد وڑائچ نے چانسری لان میں منعقدہ پروقار تقریب میں قومی پرچم لہرایا۔تقریب میں پاکستان ہائی کمیشن کے اراکین اور ان کے اہل خانہ نے شرکت کی۔اس موقع پر صدر مملکت، وزیراعظم اور نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ کے پیغامات بھی پڑھ کر سنائے گئے۔ناظم الامور سعد احمد وڑائچ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قائداعظم محمد علی جناح کی متحرک قیادت میں پاکستان کا قیام برصغیر کے مسلمانوں کے پختہ عزم کی صرف فتح ہی نہیں تھا بلکہ علیحدہ وطن کے حصول کے لئے ان کے مقدر کی تکمیل بھی بنا۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ برسوں کے دوران پاکستان نے زندگی کے تمام شعبوں میں نمایاں پیشرفت کی ہے جبکہ پاکستان کی جوہری صلاحیت جنوبی ایشیاء میں استحکام کا باعث ہے۔ پاکستانی ناظم الامور نے کہا کہ معرکہ حق پاکستان کی خودمختاری اور عوام کے وقار کے تحفظ اور بقاء کے لئے ہمارے غیر متزلزل عزم کا ثبوت ہے، آزادی خداوند کریم کا انمول تحفہ ہے اور نئی دہلی میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے یہ احساس اور گہرا ہو جاتا ہے۔ناظم الامور سعد احمد وڑائچ نے مادر وطن کے لئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے عظیم شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ملکی دفاع میں پاک مسلح افواج کے کردار کو سراہا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان پرامن بقائے باہمی، مذاکرات اور سفارت کاری کے اصولوں پر پختہ یقین رکھتا ہے، پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان تاریخی معاہدہ علاقائی استحکام اور عالمی امن کے فروغ کی جانب اہم سنگ میل ہے۔ ناظم الامور نے کہا کہ جنوبی ایشیاء میں پائیدار امن کی راہ تنازعہ جموں و کشمیر کے اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل سے ہو کر گذرتی ہے، استصواب رائے کے حق کے حصول تک ہم اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔انہوں نے کہا کہ اللہ کے کرم، قومی اتحاد اور محنت سے پاکستان ترقی کی نئی منازل طے کرے گا، سربلند، سرسبز ہلالی پرچم یونہی فضاؤں میں لہراتا رہے گا اور دنیا ہماری کامیابیوں کی گواہ بنتی رہے گی۔تقریب میں روایتی لباس میں ملبوس بچوں نے ملی نغمے پیش کئے اور تقاریر کیں جن میں قیام پاکستان کے لئے کی جانے والی تاریخی جدوجہد کو اجاگر کیا گیا۔اس پرمسرت موقع پر خصوصی کیک بھی کاٹا گیا۔ سعد احمد وڑائچ نے قائداعظم کی زندگی، وژن اور تاریخی جدوجہد پر مبنی تصویری نمائش کا بھی افتتاح کیا جو رواں سال بانی پاکستان کی 150 ویں سالگرہ کے موقع پر خصوصی طور پر ترتیب دی گئی ہے۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل میڈیا فہد ہارون کی یوم آزادی پر عوام اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو مبارکباد

اگلی پوسٹ

یومِ آزادی پر فرانس میں پاکستان کی سفیر ممتاز زہرا بلوچ کا تہنیتی پیغام

mtariqnews_2026

mtariqnews_2026

Next Post
یومِ آزادی پر فرانس میں پاکستان کی سفیر ممتاز زہرا بلوچ کا تہنیتی پیغام

یومِ آزادی پر فرانس میں پاکستان کی سفیر ممتاز زہرا بلوچ کا تہنیتی پیغام

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper