• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

یومِ آزادی ہمیں اپنے بچوں کے محفوظ اور روشن مستقبل کے عہد کی یاد دلاتا ہے ، عائشہ رضا فاروق

mtariqnews_2026 by mtariqnews_2026
August 14, 2026
in پاکستان
0
یومِ آزادی ہمیں اپنے بچوں کے محفوظ اور روشن مستقبل کے عہد کی یاد دلاتا ہے ، عائشہ رضا فاروق
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):یومِ آزادی کے موقع پر وزیراعظم کی فوکل پرسن برائے انسدادِ پولیو عائشہ رضا فاروق نے اپنے خصوصی ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ یومِ آزادی ہمیں اپنے بچوں کے محفوظ اور روشن مستقبل کے عہد کی یاد دلاتا ہے،بچے پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہیں، ان کی صحت و تحفظ روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔یوم آزادی کے موقع پر جمعہ کو اپنے پیغام میں عائشہ رضا فاروق نے کہا کہ پولیو سے پاک پاکستان ہماری مشترکہ ذمہ داری اور آنے والی نسلوں سے ہمارا وعدہ ہے،والدین ہر پولیو مہم میں پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو ویکسین کے دو قطرے ضرور پلوائیں۔ انہوں نے کہا کہ آئیے یومِ آزادی پر عہد کریں کہ اپنے بچوں کو پولیو سے محفوظ، صحت مند اور مضبوط بنائیں گے۔

پچھلی پوسٹ

یوم آزادی کے موقع پر ہم بانیانِ ملت کی بصیرت ، قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں ، ہر اس نسل کو سلام پیش کرتے ہیں جو پاکستان کو آگے لے کر گئی،شزہ فاطمہ خواجہ

اگلی پوسٹ

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل میڈیا فہد ہارون کی یوم آزادی پر عوام اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو مبارکباد

mtariqnews_2026

mtariqnews_2026

Next Post
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل میڈیا فہد ہارون کی یوم آزادی پر عوام اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو مبارکباد

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل میڈیا فہد ہارون کی یوم آزادی پر عوام اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو مبارکباد

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper