• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ سے ملاقات، پاکستانی طلباء کے برطانیہ کے ویزوں میں تاخیر کا معاملہ اٹھایا

mtariqnews_2026 by mtariqnews_2026
August 13, 2026
in پاکستان
0
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ سے ملاقات، پاکستانی طلباء کے برطانیہ کے ویزوں میں تاخیر کا معاملہ اٹھایا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر برائے قانون، انصاف و انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ سے ملاقات میں پاکستانی طلباء کے برطانیہ کے ویزوں میں تاخیر کا معاملہ اٹھاتے ہوئے حکومتی تشویش سے آگاہ کیا ہے۔ملاقات میں پاکستان اور برطانیہ کے دوطرفہ تعلقات، باہمی دلچسپی کے امور اور دونوں ممالک کے درمیان تعلیمی روابط کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وفاقی وزیر نے کہا کہ سینکڑوں پاکستانی طلباء ویزوں میں تاخیر کے باعث پریشانی کا شکار ہیں اور تاخیر کے نتیجے میں ان کا تعلیمی سال ضائع ہونے کا خدشہ ہے، اس لیے پاکستانی طلباء کے لیے تعلیمی مواقع میں رکاوٹیں دور کرنا ضروری ہے۔انہوں نے بتایا کہ بیرون ملک زیر تعلیم پاکستانی طلباء سے متعلق قانونی اور ادارہ جاتی فریم ورک میں بہتری کے لیے ان کی سربراہی میں کمیٹی کام کر رہی ہے، وزیراعظم کی ہدایت پر قائم کمیٹی نے اس معاملے پر اپنی سفارشات بھی مرتب کر لی ہیں۔اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ پاکستانی طلباء کے بیرون ملک تعلیم کے لیے قانونی و ادارہ جاتی فریم ورک کو مزید بہتر بنانے پر کام جاری ہے تاکہ انہیں درپیش مشکلات کا ازالہ کیا جا سکے۔برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے پاکستانی طلباء کے ویزوں میں تاخیر کا معاملہ حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ملاقات میں وزیر مملکت برائے قانون، انصاف و انسانی حقوق بیرسٹر عقیل ملک بھی موجود تھے۔ دونوں ممالک کے درمیان ادارہ جاتی روابط اور تعاون کو مزید مستحکم بنانے پر بھی اظہار خیال کیا گیا۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی یومِ آزادی کی 79ویں سالگرہ پر قوم کو مبارکباد

اگلی پوسٹ

نئی پروازوں،آسان روابط اور نئے تجربات کے ذریعے سعودی اور پاکستان کے مضبوط تعلقات میں نیا باب

mtariqnews_2026

mtariqnews_2026

Next Post
نئی پروازوں،آسان روابط اور نئے تجربات کے ذریعے سعودی اور پاکستان کے مضبوط تعلقات میں نیا باب

نئی پروازوں،آسان روابط اور نئے تجربات کے ذریعے سعودی اور پاکستان کے مضبوط تعلقات میں نیا باب

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper