• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی یومِ آزادی کی 79ویں سالگرہ پر قوم کو مبارکباد

mtariqnews_2026 by mtariqnews_2026
August 13, 2026
in پاکستان
0
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی یومِ آزادی کی 79ویں سالگرہ پر قوم کو مبارکباد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات پروفیسر احسن اقبال نے پاکستان کے 80ویں یومِ آزادی کے موقع پر پوری قوم کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یومِ آزادی ہمارے لیے خوشی، شکرگزاری، فخر اور عزم کی تجدید کا دن ہے۔یوم آزادی کے موقع پر یہاں جاری اپنے پیغام میں وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال نے کہا کہ آج کا دن اللہ تعالیٰ کے حضور شکر بجا لانے اور قومی کامیابیوں پر خوشیاں منانے کا دن ہے،ہم معرکۂ حق میں کامیابیوں پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے یومِ آزادی کا جشن منا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آج ہمیں آزادی کی حفاظت کے ساتھ معرکۂ معیشت میں بھی پاکستان کا لوہا منوانا ہے، ہمیں بحیثیت قوم متحد ہو کر معاشی میدان میں پاکستان کو ایک مضبوط اور باوقار ملک بنانا ہے،پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور معاشی خودمختاری کے لیے پوری قوم کو متحد ہو کر آگے بڑھنا ہوگا۔پروفیسر احسن اقبال نے کہا کہ آج ہم صرف پاکستان کے یومِ آزادی کی 79ویں سالگرہ نہیں منا رہے بلکہ بانیٔ پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ اور علامہ محمد اقبالؒ کے 150ویں یومِ پیدائش کی خوشیاں بھی منا رہے ہیں،قائداعظم محمد علی جناحؒ اور علامہ محمد اقبالؒ نے ایک آزاد اور خودمختار پاکستان کا خواب دیکھا، یومِ آزادی ہمیں قائداعظم محمد علی جناحؒ اور علامہ محمد اقبالؒ کی عظیم جدوجہد، بصیرت اور قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں قائداعظمؒ کے اتحاد، ایمان اور تنظیم کے اصولوں کو اپنی قومی زندگی کا حصہ بنانا ہوگا،آج کے دن ہمیں عہد کرنا ہے کہ ہم پاکستان کو ایک مضبوط، خوشحال، خودمختار اور ترقی یافتہ ملک بنانے کے لیے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ آزادی کی حفاظت صرف سرحدوں پر نہیں، معاشی، علمی، سائنسی اور ٹیکنالوجی کے میدانوں میں کامیابی سے بھی ہوتی ہے۔

پچھلی پوسٹ

ایبولا وائرس موجودہ رفتار سے پھیلنے کی صورت میں یہ ایبولا کی تاریخ کی مہلک ترین وبا ثابت ہو سکتی ہے، عالمی ادارۂ صحت

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ سے ملاقات، پاکستانی طلباء کے برطانیہ کے ویزوں میں تاخیر کا معاملہ اٹھایا

mtariqnews_2026

mtariqnews_2026

Next Post
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ سے ملاقات، پاکستانی طلباء کے برطانیہ کے ویزوں میں تاخیر کا معاملہ اٹھایا

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ سے ملاقات، پاکستانی طلباء کے برطانیہ کے ویزوں میں تاخیر کا معاملہ اٹھایا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper