• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

نئی پروازوں،آسان روابط اور نئے تجربات کے ذریعے سعودی اور پاکستان کے مضبوط تعلقات میں نیا باب

mtariqnews_2026 by mtariqnews_2026
August 14, 2026
in پاکستان
0
نئی پروازوں،آسان روابط اور نئے تجربات کے ذریعے سعودی اور پاکستان کے مضبوط تعلقات میں نیا باب
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی):سعودی پاکستان کے ساتھ اپنے دیرینہ برادرانہ تعلقات کو مضبوط بنانے کیلئے سیاحوں کو متنوع مقامات، ثقافت، تہذیب،بہترین تجربات سے لطف اندوز ہونے کیلئے مواقع فراہم کررہا ہے۔ العلا اور الدرعیہ کے ثقافتی مناظر سے ریاض اور جدہ کی گہماگہمی، بحیرہ احمر کے دلکش ساحل اور قدیہ جیسے جدید منصوبے سعودی پاکستانی سیاحوں کو شاندار تجربات فراہم کرتا ہے ۔پاکستان ایشیا پیسفک خطے میں سعودی کیلئے اہم ترجیحی مارکیٹ ہے جو دونوں ممالک کے درمیان مضبوط ہوتے سفری روابط اور سعودی میں سیاحوں کی بڑھتی ہوئی دلچسپی کی واضح عکاس ہے۔سعودی میں سیاحت کے وژن اور نئے منصوبوں کے باعث سیاحوں کے لیے پرکشش مواقع میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔دارالحکومت ریاض کے قریب قدیہ تفریح، کھیل اور ثقافت کے ایک اہم ترین مرکز کے طور پر ابھر رہا ہے جہاں خاندانوں، نوجوانوں اور ایڈونچر کے شوقین افراد کے لیے عالمی سطح کی سرگرمیاں دستیاب ہوں گی۔دوسری جانب سعودی کے مغربی ساحل پر واقع بحیر احمر پروجیکٹ اپنی قدرتی خوبصورتی، جدید ترین تعمیرات اور اعلی معیار کی سہولیات کے ساتھ سیاحوں کو ایک منفرد، پرتعیش اور ناقابلِ فراموش تجربہ فراہم کر رہا ہے۔پاکستانی سیاحوں کو اب اپنے ہی ملک میں سعودی کی ثقافت، روایات اور سیاحتی مقامات کو قریب سے جاننے کا موقع ملے گا۔ سعودی ٹورازم اتھارٹی 13 اگست کو لاہور میں سعودی ان لاکڈ (Saudi Unlocked) روڈ شو کا انعقاد کرے گی۔ ان تقریبات میں سیاحوں، میڈیا اور سیاحتی شعبے سے وابستہ افراد کو سعودی کے منفرد کھانوں، ثقافتی ورثے، تاریخ اور خوبصورت سیاحتی مقامات سے روشناس کرایا جائے گا۔ان تجربات کے ساتھ ساتھ پاکستانی سیاح سعودی کے سفر کیلئے آسان اور باسہولت منصوبہ بندی کرسکیں گے۔ریاض ایئر (Riyadh Air)رواں ماں پاکستان میں اپنا آپریشنز شروع کرنے جارہی ہے۔ریاض ایئر (Riyadh Air)کی اسلام آباد سے ریاض براہ راست پرواز کا آغاز 14 اگست 2026 سے ہوگا جبکہ لاہور سے ریاض کی پرواز 18 اگست2026سے اڑان بھرے گی۔ستمبر میں پاکستانی سیاحوں کے لیے سعودی عرب کے سفر کے مزید مواقع بھی پیدا ہوں گے۔ فلائی اے ڈیل (flyadeal) 6 ستمبر 2026 سے کراچی اور مدینہ منورہ کے درمیان براہِ راست پروازوں کا آغاز کرے گی۔اس نئی فضائی سہولت سے مسافروں کے لیے سعودی کا سفر مزید آسان، تیز اور سہل ہو جائے گا۔سعودی کے سیاحتی مقامات، منفرد تجربات اور لاجواب مہمان نوازی پاکستانی سیاحوں کو روایتی سفر سے آگے بڑھ کر نئے افق تلاش کرنے کی دعوت دے رہی ہے۔ تاریخ و ثقافت کا سحر ہو، جدید شہروں کی رونق یا بحیر احمر کے دلکش ساحل سعودی اب ہر سیاح کے لیے سحر انگیز اور ناقابلِ فراموش تجربات کا مرکز بن چکا ہے۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ سے ملاقات، پاکستانی طلباء کے برطانیہ کے ویزوں میں تاخیر کا معاملہ اٹھایا

اگلی پوسٹ

انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز میں پاکستان کے 79 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد

mtariqnews_2026

mtariqnews_2026

Next Post
انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز میں پاکستان کے 79 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد

انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز میں پاکستان کے 79 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper