• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کشمیر کا ہر دکھ پاکستان کا دکھ ،پوری قوم کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ کھڑی ہے، مصطفیٰ کمال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 6, 2026
in پاکستان
0
کشمیر کا ہر دکھ پاکستان کا دکھ ،پوری قوم کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ کھڑی ہے، مصطفیٰ کمال
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر برائے صحت مصطفیٰ کمال نے یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں بنیادی انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیاں انتہائی تشویشناک ہیں اور کشمیری عوام کئی دہائیوں سے ظلم و جبر کا سامنا کر رہے ہیں، کشمیر کا ہر دکھ پاکستان کا دکھ ہے اور پوری قوم اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ کھڑی ہے۔انہوں نے کہا کہ 5 اگست 2019 کو بھارت نے یکطرفہ اقدامات کے ذریعے اقوام متحدہ کی قراردادوں اور بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی کی جس کے باعث مقبوضہ کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کو ختم کیا گیا۔وفاقی وزیر صحت نے کہا کہ 5 اگست کشمیری عوام پر ڈھائے جانے والے مظالم اور ان کی جدوجہدِ آزادی کی یاد دلاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی اور ان کے حقِ خودارادیت کی جدوجہد کو دبایا نہیں جا سکتا۔مصطفیٰ کمال نے کہا کہ کشمیر کا ہر دکھ پاکستان کا دکھ ہے اور پوری قوم اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ کھڑی ہے۔انہوں نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کا سنجیدگی سے نوٹس لے اور بھارت کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں پر عملدرآمد کا پابند بنانے کے لیے مؤثر کردار ادا کرے۔وفاقی وزیر صحت نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان کشمیری عوام کی سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا اور مسئلہ کشمیر کے اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق منصفانہ حل تک اپنی جدوجہد اور حمایت برقرار رکھے گا۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا حق خود ارادیت کیلئے کشمیری عوام کی جائز جدوجہد کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ

اگلی پوسٹ

وزیراعظم سے ایرانی وزیر صنعت، کان کنی و تجارت سید محمد اتابک کی سربراہی میں وفد کی ملاقات، پاکستان خطے میں امن کے لیے اپنی مخلصانہ کوششیں جاری رکھے گا، شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم سے ایرانی وزیر صنعت، کان کنی و تجارت سید محمد اتابک کی سربراہی میں وفد کی ملاقات، پاکستان خطے میں امن کے لیے اپنی مخلصانہ کوششیں جاری رکھے گا، شہباز شریف

وزیراعظم سے ایرانی وزیر صنعت، کان کنی و تجارت سید محمد اتابک کی سربراہی میں وفد کی ملاقات، پاکستان خطے میں امن کے لیے اپنی مخلصانہ کوششیں جاری رکھے گا، شہباز شریف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper