• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعظم سے ایرانی وزیر صنعت، کان کنی و تجارت سید محمد اتابک کی سربراہی میں وفد کی ملاقات، پاکستان خطے میں امن کے لیے اپنی مخلصانہ کوششیں جاری رکھے گا، شہباز شریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 5, 2026
in پاکستان
0
وزیراعظم سے ایرانی وزیر صنعت، کان کنی و تجارت سید محمد اتابک کی سربراہی میں وفد کی ملاقات، پاکستان خطے میں امن کے لیے اپنی مخلصانہ کوششیں جاری رکھے گا، شہباز شریف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):پاکستان اور ایران نے سرحدی تجارت کے فروغ اور 24 گھنٹے بارڈر کھلا رکھنے کے لیے سہولیات بڑھانے، بہتر لاجسٹکس،کسٹمز طریقہ کار میں ہم آہنگی لانے، کان کنی کے شعبے بالخصوص قیمتی پتھروں کی پراسیسنگ اور ویلیو ایڈیشن میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے جبکہ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امن کے لیے اپنی مخلصانہ کوششیں جاری رکھے گا۔ بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر صنعت، کان کنی و تجارت سید محمد اتابک کی سربراہی میں 6 رکنی وفد نے ملاقات کی۔ملاقات میں وفاقی وزراء رانا تنویر حسین، جام کمال خان، علی پرویز ملک، جنید انوار چوہدری، وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی، معاونین خصوصی سید طارق فاطمی، ہارون اختر اور طلحہ برکی اور متعلقہ اداروں کے اعلیٰ افسران موجود تھے۔وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان اپنے بہترین ہمسایہ برادر ملک اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعلقات کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے،پاکستان خطے میں امن کے لیے اپنی مخلصانہ کوششیں جاری رکھے گا۔وزیراعظم نے کہا کہ خطے میں پائیدار امن کے قیام اور پاکستان اور ایران کے دو طرفہ تعلقات بالخصوص تجارت کے مزید فروغ کے حوالے سے ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزیشکیان سے حال ہی میں اچھی گفتگو ہوئی،امید ہے کہ مسلسل کوششوں سے دونوں ممالک کی قیادت کی جانب سے مقرر کردہ 10 ارب ڈالر کی دوطرفہ تجارت کا ہدف حاصل کیا جائے گا،تجارت بالخصوص خوراک اور زرعی اجناس و مصنوعات کی تجارت کے فروغ سے دونوں ممالک مستفید ہوں گے۔ملاقات میں پاکستان اور ایران کے درمیان سرحدی تجارت کے فروغ اور 24 گھنٹے بارڈر کھلا رکھنے کے لیے سہولیات بڑھانے، بہتر لاجسٹکس اور کسٹمز طریقہ کار میں ہم آہنگی لانے اور دونوں ممالک کے درمیان کان کنی کے شعبے خصوصاً قیمتی پتھروں کی پراسیسنگ اور ویلیو ایڈیشن میں بھی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای اور صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے لیے نیک تمنائوں کا پیغام دیا۔ایرانی وزیر سید محمد اتابک نے کہا کہ پرتپاک استقبال اور شاندار میزبانی پر پاکستان کے شکر گزار ہیں، خطے میں امن کے لیے پاکستان کی مخلصانہ سفارتی کوششوں اور ایران کے ساتھ اظہار یکجہتی پر پاکستانی قیادت اور عوام کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایران پاکستان کے ساتھ اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو مزید وسعت دینے کا خواہاں ہے،پاکستان اور ایران کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے کے حوالے سے تکنیکی سطح پر مذاکرات جاری ہیں۔

پچھلی پوسٹ

کشمیر کا ہر دکھ پاکستان کا دکھ ،پوری قوم کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ کھڑی ہے، مصطفیٰ کمال

اگلی پوسٹ

نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کا اردن کا دورہ، یروشلم سے متعلق وزارتی اجلاس میں شرکت، فلسطینی عوام کے حق خودارادیت کیلئے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کا اردن کا دورہ، یروشلم سے متعلق وزارتی اجلاس میں شرکت، فلسطینی عوام کے حق خودارادیت کیلئے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ

نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کا اردن کا دورہ، یروشلم سے متعلق وزارتی اجلاس میں شرکت، فلسطینی عوام کے حق خودارادیت کیلئے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper