• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا حق خود ارادیت کیلئے کشمیری عوام کی جائز جدوجہد کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 6, 2026
in پاکستان
0
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا حق خود ارادیت کیلئے کشمیری عوام کی جائز جدوجہد کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کشمیری عوام کی اپنے حق خود ارادیت کیلئے جائز جدوجہد کے لیے غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت اپنے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں طویل عرصے سے اپنے غیر قانونی قبضے اور سخت گیر قوانین کے ذریعے آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔یوم استحصال کشمیر کی مناسبت سے ایکس پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے کہا کہ بھارت کے غیر قانونی زیرتسلط جموں و کشمیر میں 5 اگست 2019ء کے یکطرفہ اور غیر قانونی اقدامات کو سات سال مکمل ہونے پر یہ حقیقت اپنی جگہ برقرار ہے کہ کوئی بھی بیان بازی یا پروپیگنڈا جموں و کشمیر کی بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ متنازع حیثیت کو تبدیل نہیں کر سکتا اور نہ ہی وہاں کے عوام کے ان حقوق سے انکار کیا جا سکتا ہے جو بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں میں تسلیم شدہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ بھارت کے غیر قانونی زیرتسلط جموں و کشمیر کی موجودہ صورتحال یہ ہے کہ طویل عرصے سے جاری بھاری فوجی موجودگی اور سخت گیر قوانین کے ذریعے بھارت آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے جس کا مقصد اس خطے کی مسلم اکثریتی شناخت کو بدلنا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ کشمیری عوام کی آواز دبانے اور ان کی قومی و ثقافتی شناخت مٹانے کی منظم کوششیں بھی جاری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ترقی کے کھوکھلے اور بے بنیاد دعوے جموں و کشمیر کے عوام کے اس ناقابل تنسیخ حق کا متبادل نہیں ہو سکتے کہ وہ اقوام متحدہ کے مینڈیٹ کے مطابق آزادانہ اور غیر جانبدارانہ استصواب رائے کے ذریعے اپنے مستقبل کا خود فیصلہ کریں۔وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کشمیری عوام کی جائز جدوجہد کے لیے اپنی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کرتا ہے اور بھارت سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ اپنے غیر قانونی اقدامات واپس لے، انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کرے اور اقوام متحدہ کے منشور، سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق جموں و کشمیر تنازع کے پرامن حل کے لیے سازگار ماحول پیدا کرے۔

پچھلی پوسٹ

آئی ایس ایس آئی میں ’’5 اگست 2019: حق خودارادیت کی مسلسل جدوجہد‘‘ کے عنوان سے سیمینار، مقررین کا کشمیریوں کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار

اگلی پوسٹ

کشمیر کا ہر دکھ پاکستان کا دکھ ،پوری قوم کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ کھڑی ہے، مصطفیٰ کمال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کشمیر کا ہر دکھ پاکستان کا دکھ ،پوری قوم کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ کھڑی ہے، مصطفیٰ کمال

کشمیر کا ہر دکھ پاکستان کا دکھ ،پوری قوم کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ کھڑی ہے، مصطفیٰ کمال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper