• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے ضلع خضدار میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، بارودی مواد سے بھری دو گاڑیاں تباہ ،چار دہشت گرد ہلاک

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 31, 2026
in پاکستان
0
سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے ضلع خضدار میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، بارودی مواد سے بھری دو گاڑیاں تباہ ،چار دہشت گرد ہلاک
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی):سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع خضدار میں بھارتی پراکسی فتنہ الہندستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، جس کے دوران بارودی مواد سے بھری دو گاڑیاں تباہ کر دی گئیں جبکہ چار دہشت گرد ہلاک کر دیئے گئے۔جمعرات کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر )سے جاری بیان کے مطابق آپریشن کے دوران بارودی مواد سے لدی دو گاڑیوں، جنہیں وہیکل بورن امپرووائزڈ ایکسپلوسیو ڈیوائسز کے طور پر تیار کیا گیا تھاانہیں اور ان کے ساتھ موجود دہشت گردوں کی نقل و حرکت کو بروقت روک لیا گیا۔ سکیورٹی فورسز کی فوری اور موثر کارروائی کے نتیجے میں دونوں بارودی گاڑیاں کامیابی سے تباہ کر دی گئیں جبکہ انہیں چلانے والے بھارت کے حمایت یافتہ چار دہشت گرد بھی ہلاک کر دئیے گئے۔علاقے میں موجود کسی بھی دوسرے بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد کے خاتمے کے لیے کلیئرنس اور سرچ آپریشن جاری ہے۔وفاقی ایپکس کمیٹی برائے نیشنل ایکشن پلان کی منظوری سے شروع کیے گئے وژن عزمِ استحکام کے تحت پاکستان کی سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی دہشت گردی کے خلاف بلاامتیاز مہم پوری قوت کے ساتھ جاری رہے گی تاکہ ملک سے غیر ملکی سرپرستی اور معاونت سے ہونے والی دہشت گردی کے ناسور کا مکمل خاتمہ کیا جا سکے۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا بلوچستان کے ضلع خضدار میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیرداخلہ کی کیچ میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی جانب سے 6 مزدوروں کو شہید کرنے کے واقعے کی مذمت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیرداخلہ کی کیچ میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی جانب سے 6 مزدوروں کو شہید کرنے کے واقعے کی مذمت

وفاقی وزیرداخلہ کی کیچ میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی جانب سے 6 مزدوروں کو شہید کرنے کے واقعے کی مذمت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper