• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی وزیرداخلہ کی کیچ میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی جانب سے 6 مزدوروں کو شہید کرنے کے واقعے کی مذمت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 30, 2026
in پاکستان
0
وفاقی وزیرداخلہ کی کیچ میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی جانب سے 6 مزدوروں کو شہید کرنے کے واقعے کی مذمت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےبلوچستان کے علاقے کیچ میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی جانب سے 6 مزدوروں کو شہید کرنے کے واقعے کی پرزور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردوں نے بے گناہ مزدوروں کو شہید کرکے بدترین سفاکیت کا مظاہرہ کیا۔ ایک بیان میں وزیرداخلہ نے غمزدہ خاندانوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں نے مزدوروں کو نشانہ بنا کر نہ صرف معصوم جانیں چھین لیں بلکہ بلوچستان کی ترقی اور عوام کے روزگار پر بھی حملہ کیا،فتنہ الہندوستان کے دہشت گرد اب معصوم نہتے شہریوں کونشانہ بنارہے ہیں جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ انہوں نے کہا کہ 6غیر مقامی مزدوروں کو بیدردی سے شہید کرنے والے درندے کسی رعایت کے مستحق نہیں، ہماری تمام تر ہمدردیاں شہدا کے لواحقین کے ساتھ ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ دکھ کی اس گھڑی میں شہدا کے لواحقین کے ساتھ کھڑے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے ضلع خضدار میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، بارودی مواد سے بھری دو گاڑیاں تباہ ،چار دہشت گرد ہلاک

اگلی پوسٹ

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی دونوں ہاتھوں سے معذور اور حوصلے کے حامل ہونہار طالب علم رفیع اللہ سے ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی دونوں ہاتھوں سے معذور اور حوصلے کے حامل ہونہار طالب علم رفیع اللہ سے ملاقات

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی دونوں ہاتھوں سے معذور اور حوصلے کے حامل ہونہار طالب علم رفیع اللہ سے ملاقات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper