• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا بلوچستان کے ضلع خضدار میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 31, 2026
in پاکستان
0
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا بلوچستان کے ضلع خضدار میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے ضلع خضدار میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے ۔جمعرات کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے خضدار میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران چار دہشت گردوں کو ہلاک کرنے اور بارودی مواد سے بھری دو گاڑیوں کو بروقت تباہ کرکے ایک بڑے دہشت گرد منصوبے کو ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت، جرات اور بروقت کارروائی کو سراہا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان میں دہشت گردی پھیلانے کی ہر مذموم کوشش کو ناکام بنایا جائے گا۔ ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائیاں پوری قوت سے جاری رہیں ۔ وزیر اعظم نے کہا کہ پوری قوم اپنی بہادر سکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے اور وطنِ عزیز کے امن، استحکام اور سلامتی کے لیے ان کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے

پچھلی پوسٹ

خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی دفتر خارجہ کے رابطہ دفتر کے زیر اہتمام مینگو ڈپلومیسی فیسٹیول میں شرکت

اگلی پوسٹ

سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے ضلع خضدار میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، بارودی مواد سے بھری دو گاڑیاں تباہ ،چار دہشت گرد ہلاک

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے ضلع خضدار میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، بارودی مواد سے بھری دو گاڑیاں تباہ ،چار دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے ضلع خضدار میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، بارودی مواد سے بھری دو گاڑیاں تباہ ،چار دہشت گرد ہلاک

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper