• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی آسیان ریجنل فورم کے 33 ویں وزارتی اجلاس میں شرکت، آسیان اور اے آر ایف کی کامیاب صدارت پر فلپائن کو مبارکباد دی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 23, 2026
in پاکستان
0
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی آسیان ریجنل فورم کے 33 ویں وزارتی اجلاس میں شرکت، آسیان اور اے آر ایف کی کامیاب صدارت پر فلپائن کو مبارکباد دی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

منیلا۔(نمائندہ خصوصی):نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے جمعرات کو منیلا میں آسیان ریجنل فورم (اے آر ایف) کے 33 ویں وزارتی اجلاس میں شرکت کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم نے آسیان اور اے آر ایف کی کامیاب صدارت پر فلپائن کو مبارکباد دیتے ہوئے امن، مذاکرات اور کثیرالجہتی تعاون کے لیے پاکستان کے غیرمتزلزل عزم کا اعادہ کیا۔ عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی غیر یقینی صورتحال کے تناظر میں انہوں نے کہا کہ دیرپا امن کے قیام کے لیے سفارت کاری ہی واحد پائیدار راستہ ہے۔وزارتی اجلاس کے دوران نائب وزیراعظم نے اہم علاقائی اور عالمی صورتحال پر پاکستان کا مؤقف پیش کیا۔ انہوں نے ایران اور امریکا کے درمیان جنگ کے دوران مذاکرات اور کشیدگی میں کمی کے فروغ کے لیے پاکستان کے تعمیری کردار کو اجاگر کیا۔ نائب وزیراعظم نے اس بات کا اعادہ کیا کہ جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کا انحصار اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق تنازعہ جموں و کشمیر کے منصفانہ حل پر ہے۔ انہوں نے اس امر پر بھی زور دیا کہ سندھ طاس معاہدے کو علاقائی امن اور استحکام کے بنیادی ستون کے طور پر برقرار رکھنا نہایت اہم ہے۔

پچھلی پوسٹ

آئی ٹی برآمدات میں نمایاں اضافہ حکومت کی ڈیجیٹل معیشت کی ترقی کے لیے اقدامات و پالیسیوں کا ثمر ہے، وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا آئی ٹی شعبے کے سٹرٹیجک روڈ میپ پر پیش رفت کے جائزہ اجلاس سے خطاب

اگلی پوسٹ

ایم کیو ایم کے رکنِ سندھ اسمبلی شارق جمال، شاہ فیصل اور دیگر رہنماؤں کی چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن میاں پرویز اقبال آرائیں سے ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایم کیو ایم کے رکنِ سندھ اسمبلی  شارق جمال، شاہ فیصل  اور دیگر رہنماؤں کی چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن میاں پرویز اقبال آرائیں سے ملاقات

ایم کیو ایم کے رکنِ سندھ اسمبلی شارق جمال، شاہ فیصل اور دیگر رہنماؤں کی چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن میاں پرویز اقبال آرائیں سے ملاقات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper