• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ایم کیو ایم کے رکنِ سندھ اسمبلی شارق جمال، شاہ فیصل اور دیگر رہنماؤں کی چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن میاں پرویز اقبال آرائیں سے ملاقات

الشریف فاؤنڈیشن پاکستان کی فلاحی و سماجی خدمات کو سراہتے ہوئے تنظیم کے عہدیداران کو متحدہ قومی موومنٹ کے ساتھ عوامی خدمت اور باہمی تعاون کے فروغ کی دعوت ۔الشریف فاؤنڈیشن ہمیشہ اتحاد، باہمی احترام اور اجتماعی خدمت کے جذبے کو فروغ دیتی رہے گی۔میاں پرویز اقبال آرائیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 24, 2026
in پاکستان
0
ایم کیو ایم کے رکنِ سندھ اسمبلی  شارق جمال، شاہ فیصل  اور دیگر رہنماؤں کی چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن میاں پرویز اقبال آرائیں سے ملاقات
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( نمائندہ خصوصی)چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن پاکستان پرویز اقبال ارائیں سےمتحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے معزز رکنِ سندھ اسمبلی شارق جمال، شاہ فیصل اور دیگر رہنماؤں کی چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن پاکستان پرویز اقبال ارائیں سے مینگو پارٹی پروگرام میں ملاقات ہوئی ۔ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے مختلف سماجی، فلاحی اور عوامی امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر ایم ایم کیو ایم ک سیئر رکن سندھ اسمبلی شارق جمال نے الشریف فاؤنڈیشن پاکستان کی فلاحی و سماجی خدمات کو سراہتے ہوئے تنظیم کے عہدیداران کو متحدہ قومی موومنٹ کے ساتھ عوامی خدمت اور باہمی تعاون کے فروغ کی دعوت دی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن پاکستان پرویز اقبال آرائیں نے کہا الشریف فاؤنڈیشن ہر کسی ساتھ تعاون پر یقین رکھتی ہے جو عوامی فلاح، خدمتِ خلق اور معاشرے کی بہتری کے لیے مخلصانہ کردار ادا کرے۔ پرویز اقبال ارائیں نے کہا کہ الشریف فاؤنڈیشن ہمیشہ اتحاد، باہمی احترام اور اجتماعی خدمت کے جذبے کو فروغ دیتی رہے گی، اور اس امر پر بھی زور دیا کہ مختلف سماجی و سیاسی طبقات کے درمیان مثبت روابط معاشرے میں ہم آہنگی اور ترقی کی بنیاد بنتے ہیں۔مزید خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسی ملاقاتیں باہمی اعتماد کو مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ عوامی خدمت کے نئے مواقع بھی پیدا کرتی ہیں، جو معاشرے کے وسیع تر مفاد میں نہایت اہم ہیں۔ملاقات خوشگوار ماحول میں اختتام پذیر ہوئی، جہاں دونوں جانب سے مستقبل میں باہمی رابطوں، تعاون اور عوامی خدمت کے مشترکہ جذبے کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔

پچھلی پوسٹ

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی آسیان ریجنل فورم کے 33 ویں وزارتی اجلاس میں شرکت، آسیان اور اے آر ایف کی کامیاب صدارت پر فلپائن کو مبارکباد دی

اگلی پوسٹ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر انڈر پاسزکی لائیو مانیٹرنگ شروع

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر انڈر پاسزکی لائیو مانیٹرنگ شروع

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر انڈر پاسزکی لائیو مانیٹرنگ شروع

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper