• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان نے عدالتی انتظام اور قانونی اصلاحات کے شعبے میں ترکیہ کے تجربات سے بھرپور استفادہ کیا ہے، چیف جسٹس پاکستان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 21, 2026
in پاکستان
0
پاکستان نے عدالتی انتظام اور قانونی اصلاحات کے شعبے میں ترکیہ کے تجربات سے بھرپور استفادہ کیا ہے، چیف جسٹس پاکستان
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تاریخی، برادرانہ اور باہمی احترام پر مبنی تعلقات دونوں ممالک کے درمیان عدالتی اور قانونی شعبوں میں تعاون کے فروغ کے لیے مضبوط بنیاد فراہم کرتے ہیں جبکہ وکلاء تنظیموں کے درمیان روابط سے ادارہ جاتی تعاون اور پیشہ ورانہ استعداد مزید مستحکم ہوگی۔سپریم کورٹ کے شعبہ تعلقات عامہ کے جاری اعلامیہ کے مطابق یہ بات انہوں نے سپریم کورٹ پاکستان میں پاکستان بار کونسل کی دعوت پر پاکستان کے دورے پر آئے استنبول بار ایسوسی ایشن کے وفد سے ملاقات کے دوران کہی۔ اس موقع پر پاکستان میں ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر عرفان نذیراوغلو اور پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین پیر محمد مسعود چشتی بھی موجود تھے۔چیف جسٹس نے وفد کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے عدالتی انتظام اور قانونی اصلاحات کے شعبے میں ترکیہ کے تجربات سے بھرپور استفادہ کیا ہے۔ انہوں نے دونوں ممالک کی قانونی برادریوں کے درمیان بڑھتے ہوئے تعاون کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ عدلیہ کے ساتھ ساتھ بار ایسوسی ایشنز کے درمیان پیشہ ورانہ روابط بھی ادارہ جاتی تعلقات کو مزید مضبوط اور باہمی مفاہمت کو فروغ دیں گے۔استنبول بار ایسوسی ایشن کے وفد نے سپریم کورٹ پاکستان کی جانب سے پرتپاک میزبانی پر شکریہ ادا کیا اور پاکستان اور ترکیہ کی وکلاء برادری کے درمیان علم، پیشہ ورانہ مہارت اور بہترین تجربات کے تبادلے کے ذریعے تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا۔چیف جسٹس پاکستان نے وفد کو یقین دلایا کہ سپریم کورٹ دونوں ممالک کے درمیان قانونی اور عدالتی تعاون کو فروغ دینے والی ہر مثبت کاوش کی مکمل ادارہ جاتی حمایت جاری رکھے گی۔ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا اور پاکستان و ترکیہ کے درمیان ادارہ جاتی تعاون، پیشہ ورانہ استعداد کار میں اضافے، قانون کی حکمرانی کے فروغ اور باہمی سیکھنے کے عمل کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیر ریلوے کی بیلجیم کے قومی دن پر شاہ فلپ، حکومت اور عوام کو مبارکباد

اگلی پوسٹ

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر کمشنر لاہور،ڈپٹی کمشنراور واسا انتظامیہ فوری متحرک

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر کمشنر لاہور،ڈپٹی کمشنراور واسا انتظامیہ فوری متحرک

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر کمشنر لاہور،ڈپٹی کمشنراور واسا انتظامیہ فوری متحرک

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper