لاہور ( نمائندہ خصوصی)موسلادھار بارش کے کچھ ہی دیر میں لاہور کے بیشتر علاقےموسلادھار بارش کے کچھ ہی دیر میں روڈز صاف کر دئیے۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر کمشنر لاہور،ڈپٹی کمشنراور واسا انتظامیہ
فوری متحرک ہو گئی۔ موسلادھار بارش کے کچھ ہی دیر میں روڈز صاف کر دئیے۔ لاہور میں ایک موریہ پل،باغیچہ کیمپ۔ اللّٰہ ہو چوک اور ہائیکورٹ روڈز خشک اور صاف کر دئیے۔ کچی کوٹھی ۔ مال ۔ نابھہ روڈ اور لبرٹی چوک میں بھی بارشی پانی کی فوری نکاسی کی گئی۔ ناخدا چوک، قرطبہ چوک، قینچی سٹاپ، شیرانوالہ گیٹ اور دیگر سڑکیں صاف کر دیں۔ ڈی سی لاہور راوی روڈ اور دیگر علاقوں میں بارش کے بعد نکاسی آب کے عمل کی نگرانی کرتے رہے۔

