• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ایف آئی اے کی بڑی کامیابی، انسانی اسمگلنگ میں ملوث 7 رکنی گینگ گرفتار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 20, 2026
in پاکستان
0
ایف آئی اے کی بڑی کامیابی، انسانی اسمگلنگ میں ملوث 7 رکنی گینگ گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے دو روز قبل نارتھ ناظم آباد میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے انسانی سمگلنگ میں ملوث 7 رکنی گینگ کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزمان کراچی کے مختلف علاقوں میں مختلف ناموں سے دفاتر قائم کر کے شہریوں کو یورپ بھجوانے کا جھانسہ دیتے تھے۔ملزمان نے کرائے کی عمارت میں باقاعدہ دفتر قائم کر رکھا تھا جہاں سے غیر قانونی سرگرمیاں چلائی جا رہی تھی ۔چھاپے کے دوران سینکڑوں پاکستانی پاسپورٹس، جدید اسلحہ، پولیس کی وردیاں، لیپ ٹاپس اور دیگر اہم شواہد برآمد کیے گئے۔ تحقیقات کے مطابق ملزمان شہریوں سے بیرون ملک ملازمت اور ویزوں کے نام پر 8 سے 10 لاکھ روپے فی کس وصول کرتے تھے۔ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا کہ ملزمان کسی بھی متاثرہ شخص کو ویزا فراہم نہیں کرتے تھے بلکہ مختلف حیلے بہانوں سے انہیں ٹالتے رہتے تھے۔شہری جب ویزے یا رقم کی واپسی کا مطالبہ کرتے تو ملزمان کے ساتھی پولیس کی جعلی وردیاں پہن کر انہیں دھمکاتے اور ہراساں کرتے تھے۔اب تک 52 متاثرہ شہری سامنے آ چکے ہیں جبکہ مزید متاثرین کی نشاندہی اور شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق یہ منظم نیٹ ورک گزشتہ پانچ برس سے انسانی سمگلنگ اور فراڈ کی سرگرمیوں میں ملوث تھا۔ایف آئی اے نے نیٹ ورک کے مزید سہولت کاروں کی گرفتاری اور مالی معاملات کی تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کر دیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

حکومت قومی یکجہتی کو مزید مضبوط بنانے کے لیے اپنی ذمہ داریاں ادا کرتی رہے گی، بیرسٹر دانیال چوہدری

اگلی پوسٹ

زیرِ تعمیر جوہری بجلی گھر پر حملے ،عدم استحکام کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورتحال کی ذمہ داری امریکا پر عائد ہوتی ہے ، ایران

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
زیرِ تعمیر جوہری بجلی گھر پر حملے ،عدم استحکام کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورتحال کی ذمہ داری امریکا پر عائد ہوتی ہے ، ایران

زیرِ تعمیر جوہری بجلی گھر پر حملے ،عدم استحکام کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورتحال کی ذمہ داری امریکا پر عائد ہوتی ہے ، ایران

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper