• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

حکومت قومی یکجہتی کو مزید مضبوط بنانے کے لیے اپنی ذمہ داریاں ادا کرتی رہے گی، بیرسٹر دانیال چوہدری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 20, 2026
in پاکستان
0
حکومت قومی یکجہتی کو مزید مضبوط بنانے کے لیے اپنی ذمہ داریاں ادا کرتی رہے گی، بیرسٹر دانیال چوہدری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی):وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و نشریات بیرسٹر دانیال چوہدری نے نورین نیازی کے پاکستان مخالف بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ناقابل قبول، ناقابل معافی اور قومی مفادات کے منافی قرار دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ نورین نیازی اپنے بھائی کی سیاست کے لیے معرکہ حق پر سوالات اٹھا رہی ہیں اور ایسے بیانات دے رہی ہیں جو بھارتی میڈیا کی زینت بن رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی قیادت میں نکالی گئی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی، اراکین قومی اسمبلی طاہرہ اورنگزیب اور ملک ابرار سمیت مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں، کارکنوں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ بیرسٹر دانیال چوہدری نے کہا کہ حکومت قومی سلامتی، ریاستی وقار، خودمختاری اور ملکی مفادات کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی اور پاکستان کے خلاف کسی بھی منفی بیانیے یا پروپیگنڈے کو ہر سطح پر بھرپور انداز میں مسترد کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ نورین نیازی کے بھائی کی سیاست دفن ہو چکی ہے، ان کی جماعت شدید انتشار کا شکار ہے جبکہ خیبر پختونخوا کی حکومت عوامی مسائل کے حل میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اپنی سیاسی ناکامیوں سے توجہ ہٹانے کے لیے بعض عناصر پاکستان کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، تاہم قوم ایسے عزائم کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دے گی۔ وفاقی پارلیمانی سیکرٹری نے کہا کہ پوری قوم پاکستان کی سلامتی، خودمختاری، استحکام اور قومی وقار کے تحفظ کے لیے متحد ہے اور حکومت قومی یکجہتی کو مزید مضبوط بنانے کے لیے اپنی ذمہ داریاں ادا کرتی رہے گی۔

پچھلی پوسٹ

ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی اعلی سطح کے وفد کے ہمراہ پاکستان کے دورہ پر اسلام آباد پہنچ گئے

اگلی پوسٹ

ایف آئی اے کی بڑی کامیابی، انسانی اسمگلنگ میں ملوث 7 رکنی گینگ گرفتار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایف آئی اے کی بڑی کامیابی، انسانی اسمگلنگ میں ملوث 7 رکنی گینگ گرفتار

ایف آئی اے کی بڑی کامیابی، انسانی اسمگلنگ میں ملوث 7 رکنی گینگ گرفتار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper