• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی وزیر پارلیمانی امور کی اسپین کو فیفا ورلڈ کپ جیتنے پر مبارکباد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
July 20, 2026
in پاکستان
0
وفاقی وزیر پارلیمانی امور کی اسپین کو فیفا ورلڈ کپ جیتنے پر مبارکباد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے اسپین کو فیفا ورلڈ کپ جیتنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ سپین کی ٹیم غیر معمولی ٹیلنٹ، پختہ عزم اور شاندار ٹیم ورک کی بدولت چیمپئن بنی ہے ۔پیر کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ایک تہنیتی پیغام میں انہوں نے مستقبل میں بھی سپین کی مزید کامیابیوں اور شاندار فتوحات کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے فیفا کو بھی ورلڈ کپ کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد دی اور کہا کہ فیفا ورلڈ کپ کے شاندار اور کامیاب انعقاد پر پوری انتظامیہ مبارکباد کی مستحق ہے، ٹورنامنٹ نے فٹ بال کی دنیا کو متحد کرنے کی طاقت کو بہترین انداز میں پیش کیا، فیفا ورلڈ کپ نے دنیا بھر کے کروڑوں مداحوں اور قوموں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کیا۔ انہوں نے کہا کہ ورلڈ کپ کا انعقاد فٹ بال کے خوبصورت کھیل کا ایک حقیقی اور یادگار جشن ثابت ہوا۔

Previous Post

کیلین ایمباپے نے دوسری بار عالمی کپ گولڈن بوٹ ایوارڈ اپنے نام کرکے تاریخ رقم کر دی

Next Post

کشمیر سمیت قومی مسائل کا پائیدار حل کسی بیرونی طاقت سے وابستہ نہیں۔ محترمہ فرح عظیم شاہ

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper