• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

یومِ الحاقِ پاکستان کشمیری عوام کی آزادی، حقِ خودارادیت اور ارض پاک سے لازوال رشتے کی تجدید کا دن ہے، سید یوسف رضا گیلانی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 20, 2026
in پاکستان
0
یومِ الحاقِ پاکستان کشمیری عوام کی آزادی، حقِ خودارادیت اور ارض پاک سے لازوال رشتے کی تجدید کا دن ہے، سید یوسف رضا گیلانی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ یومِ الحاقِ پاکستان کشمیری عوام کی آزادی، حقِ خودارادیت اور پاکستان سے لازوال رشتے کی تجدید کا دن ہے، 19 جولائی کشمیری عوام کی پاکستان سے گہری وابستگی اور حقِ خودارادیت کے غیر متزلزل عزم کی علامت ہے۔ سینیٹ سیکرٹریٹ سے جاری پیغام میں چیئرمین سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ مسئلہ کشمیر اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل طلب بین الاقوامی تنازعہ ہے، اس کا منصفانہ اور پائیدار حل خطے میں دیرپا امن کے لیے ناگزیر ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ عالمی برادری مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا مؤثر نوٹس لے اور کشمیری عوام کو ان کا بنیادی حقِ خودارادیت دلانے کے لیے کردار ادا کرے ۔ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پاکستان کی پارلیمان کشمیری عوام کی جائز جدوجہد کی ہمیشہ بھرپور حمایت کرتی رہی ،سینیٹ قومی، علاقائی اور بین الاقوامی پارلیمانی فورمز پر کشمیری عوام کی آواز مؤثر انداز میں اٹھاتا رہے گا۔ چیئرمین سینیٹ نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان کشمیری عوام کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت ہر سطح پر جاری رکھے گا،آزادی اور انصاف کے لیے کشمیری عوام کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا

پچھلی پوسٹ

مکہ مکرمہ ریجن کا پہاڑی تفریحی مقام طائف ، منفرد ماحول اور ثقافتی ورثے کو یکجا کرنے والا سیاحتی مقام

اگلی پوسٹ

کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند 20 جولائی کو پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند 20 جولائی کو پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گی

کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند 20 جولائی کو پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper