• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز سعودی عرب

مکہ مکرمہ ریجن کا پہاڑی تفریحی مقام طائف ، منفرد ماحول اور ثقافتی ورثے کو یکجا کرنے والا سیاحتی مقام

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 19, 2026
in سعودی عرب
0
مکہ مکرمہ ریجن کا پہاڑی تفریحی مقام طائف ، منفرد ماحول اور ثقافتی ورثے کو یکجا کرنے والا سیاحتی مقام
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ریاض(نمائندہ خصوصی):سعودی عرب کے مکہ مکرمہ ریجن کا پہاڑی تفریحی مقام طائف اب محض خوشگوار موسم ہی نہیں بلکہ منفرد ماحول اور ثقافتی ورثے کو یکجا کرنے والا سیاحتی مقام بن چکا ہے۔سعودی خبررساں ادارے (ایس پی اے )کے مطابق گزشتہ برسوں کے دوران طائف میں دیہی ریزورٹس اور سیاحتی مقامات کی تعداد میں کافی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ یہاں آنے والے سیاح جنگلی حیات کا مشاہدہ ، ہرنوں اور مقامی و نقلِ مکانی کرکے آنے والے پرندوں کو دیکھنے، سفاری کے تجربات اور پہاڑی راستوں پر چہل قدمی کرنے جیسی سرگرمیوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ دیہی سیاحت کے ماہر باسم احمد کا کہنا ہے کہ طائف کی سب سے اہم خصوصیت اس کے سیاحتی تجربات کا تنوع ہونا ہے۔ان کے مطابق ایک سیاح ایک ہی دن میں پہاڑی علاقوں، دیہی ریزورٹس، زرعی فارمز، جنگلی حیات، روایتی بازار اور سیاحتی مراکز کی سیر کر سکتا ہے جو طائف کو مملکت کے دیگر سیاحتی مقامات کے مقابلے میں منفرد بناتے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن پاکستان پرویز اقبال ارائیں مرتضی ویلفیئر کمیٹی اور سعدیہ منگی کے زیر اہتمام مرتضی ٹاؤن نادرہ کے کیمپ کا انعقاد

اگلی پوسٹ

یومِ الحاقِ پاکستان کشمیری عوام کی آزادی، حقِ خودارادیت اور ارض پاک سے لازوال رشتے کی تجدید کا دن ہے، سید یوسف رضا گیلانی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
یومِ الحاقِ پاکستان کشمیری عوام کی آزادی، حقِ خودارادیت اور ارض پاک سے لازوال رشتے کی تجدید کا دن ہے، سید یوسف رضا گیلانی

یومِ الحاقِ پاکستان کشمیری عوام کی آزادی، حقِ خودارادیت اور ارض پاک سے لازوال رشتے کی تجدید کا دن ہے، سید یوسف رضا گیلانی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper