• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند 20 جولائی کو پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 19, 2026
in پاکستان
0
کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند 20 جولائی کو پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی دعوت پر کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند 20 جولائی کو پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گی۔ وزارت سنبھالنے کے بعد انیتا آنند کا یہ پاکستان کا پہلا دورہ ہوگا۔اتوار کو دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق دورے کے دوران نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور کینیڈین وزیر خارجہ کے درمیان دوطرفہ مذاکرات ہوں گے جن میں پاکستان اور کینیڈا کے تعلقات کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا جائے گا۔دونوں رہنما تجارت و سرمایہ کاری، تعلیم اور عوامی روابط کے شعبوں میں تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کریں گے جبکہ باہمی دلچسپی کی علاقائی اور عالمی پیش رفت پر بھی اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ کینیڈا کی وزیر خارجہ اپنے دورہ پاکستان کے دوران ملکی قیادت سے بھی ملاقاتیں کریں گی۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور کینیڈا کے درمیان خوشگوار دوطرفہ تعلقات قائم ہیں جن کی بنیاد مضبوط عوامی روابط اور کینیڈا میں مقیم متحرک پاکستانی کمیونٹی ہے۔ یہ دورہ دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون کو مزید وسعت دینے کے مشترکہ عزم کی عکاسی کرتا ہے۔

پچھلی پوسٹ

یومِ الحاقِ پاکستان کشمیری عوام کی آزادی، حقِ خودارادیت اور ارض پاک سے لازوال رشتے کی تجدید کا دن ہے، سید یوسف رضا گیلانی

اگلی پوسٹ

پاکستان ہائی کمیشن کا آسٹریلیا میں مینگو، ملٹی کلچرل فوڈ فیسٹیول کا انعقاد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان ہائی کمیشن کا آسٹریلیا میں مینگو، ملٹی کلچرل فوڈ فیسٹیول کا انعقاد

پاکستان ہائی کمیشن کا آسٹریلیا میں مینگو، ملٹی کلچرل فوڈ فیسٹیول کا انعقاد

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper