• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان اور کشمیر کا رشتہ مشترکہ تاریخ، عقیدے اور جغرافیے پر استوار ہے، محسن نقوی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 19, 2026
in پاکستان
0
پاکستان اور کشمیر کا رشتہ مشترکہ تاریخ، عقیدے اور جغرافیے پر استوار ہے، محسن نقوی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے یومِ الحاقِ پاکستان کے موقع پر جموں و کشمیر کے عوام کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کشمیری شہداء اور تحریکِ آزادی کی قیادت کی قربانیوں کو سراہا اور کشمیریوں کے حقِ خودارادیت کے لیےپاکستان کی غیرمتزلزل حمایت کا اعادہ کیا۔اتوار کواپنے خصوصی پیغام میں وزیر داخلہ نے کہا کہ کشمیری شہداء اورحریت رہنماؤں نے دہائیوں پر محیط جدوجہد اور قربانیوں کے ذریعے آزادی کی شمع روشن رکھی، جس پر پوری قوم انہیں سلام پیش کرتی ہے۔انہوں نے کہا کہ 19 جولائی 1947ء کی تاریخی قرارداد کشمیری عوام کی اجتماعی امنگوں کی حقیقی ترجمان اور تحریکِ آزادی کا ایک اہم سنگِ میل ہے جو کشمیر کےعوام کے پاکستان سے الحاق کے غیرمتزلزل عزم کی عکاس ہے۔محسن نقوی نے کہا کہ کشمیری قیادت نے قیامِ پاکستان سے قبل ہی اپنے مستقبل کو پاکستان کےساتھ وابستہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور کشمیر کا رشتہ مشترکہ تاریخ، عقیدے اور جغرافیے پر استوار ہے۔وزیر داخلہ نے کہا کہ پاکستانی قوم اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے اور بھارتی مظالم کے باوجود کشمیری عوام کےصبر، استقامت اور جرات کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے۔انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کے عوام کو اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا بنیادی حق دیا جانا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق مسئلہ کشمیر کا پائیدار اور پرامن حل جنوبی ایشیا میں دیرپا امن و استحکام کے لیے ناگزیر ہے۔محسن نقوی نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی غیرمشروط اور اصولی حمایت جاری رکھے گا۔

پچھلی پوسٹ

کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے ،گورنر سندھ

اگلی پوسٹ

نورین نیازی کا منفی بیان شرمناک اور ریاست مخالف ہے ، بلال اظہر کیانی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نورین نیازی کا منفی بیان شرمناک اور ریاست مخالف ہے ، بلال اظہر کیانی

نورین نیازی کا منفی بیان شرمناک اور ریاست مخالف ہے ، بلال اظہر کیانی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper