• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے ،گورنر سندھ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 19, 2026
in پاکستان
0
کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے ،گورنر سندھ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی):گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے یومِ الحاقِ پاکستان کے موقع پر کشمیری عوام کے نام ایک خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یومِ الحاقِ پاکستان کشمیر کی آزادی اور تکمیلِ پاکستان کا سنگِ میل ہے۔اتوار کو یہاں گورنر ہائوس سے جاری اعلامیہ کے مطابق گورنر سندھ نے تاریخی پس منظر پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ 19جولائی 1947کو کشمیریوں نے اپنے مستقبل کو پاکستان سے جوڑنے کا تاریخی فیصلہ کیا تھا، جو کشمیری رہنمائوں کے دوقومی نظریہ پر غیر متزلزل ایمان کا عکاس ہے۔انہوں نے کہا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور وہ دن دور نہیں جب وہاں آزادی کا سورج طلوع ہو کر رہے گا۔سید محمد نہال ہاشمی نے کہا کہ بھارتی ظلم و ستم کشمیریوں کے جذبہ حریت کو کسی صورت دبا نہیں سکتا اور پاکستان کا بچہ بچہ اپنے کشمیری بھائیوں کی حقِ خودارادیت کی جدوجہد میں ان کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑا ہے۔گورنر سندھ نے مطالبہ کیا کہ عالمی برادری اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسلہ کشمیر کو فوری حل کرائے تاکہ خطے میں پائیدار امن قام ہو سکے۔

پچھلی پوسٹ

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی قیادت میں پنجاب میں ترقی اور عوامی خدمت کا نیا دور شروع ہوا، مریم اورنگزیب

اگلی پوسٹ

پاکستان اور کشمیر کا رشتہ مشترکہ تاریخ، عقیدے اور جغرافیے پر استوار ہے، محسن نقوی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان اور کشمیر کا رشتہ مشترکہ تاریخ، عقیدے اور جغرافیے پر استوار ہے، محسن نقوی

پاکستان اور کشمیر کا رشتہ مشترکہ تاریخ، عقیدے اور جغرافیے پر استوار ہے، محسن نقوی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper