• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

نورین نیازی کا منفی بیان شرمناک اور ریاست مخالف ہے ، بلال اظہر کیانی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 19, 2026
in پاکستان
0
نورین نیازی کا منفی بیان شرمناک اور ریاست مخالف ہے ، بلال اظہر کیانی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی کی بہن نورین نیازی کے حالیہ بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے "شرمناک” اور "ریاست مخالف” قرار دیا ہے، ایسے بیانات پاکستان کے دفاع، سفارت کاری اور معیشت کو سیاسی مقاصد کے لیے نقصان پہنچانے والی سوچ کی عکاسی کرتے ہیں۔اتوار کو اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلال اظہر کیانی نے کہا کہ گزشتہ سال "معرکۂ حق” میں پاکستان کی کامیابی سے متعلق نورین نیازی کا منفی بیان کسی بھی صورت قابل قبول نہیں۔انہوں نے سوال اٹھایا کہ کیا کوئی پاکستانی ایسا بیان دے سکتا ہےاور اگر یہ ریاست مخالف نہیں تو پھر کیا ہے؟وزیر مملکت نے کہا کہ گزشتہ ایک دہائی سے پی ٹی آئی کی قیادت مسلسل ایسے اقدامات کرتی آئی ہے جن سے قومی مفادات کو نقصان پہنچا۔ انہوں نے 9 مئی کے واقعات،سائفر کو سفارتی تعلقات متاثر کرنے کے لیے استعمال کرنے اور آئی ایم ایف کو خطوط لکھ کر پاکستان کو ڈیفالٹ کی طرف دھکیلنے کی مبینہ کوششوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ سب اسی سوچ کا تسلسل ہے۔بلال اظہر کیانی نے کہا کہ ایسی باتیں ان پاک فضائیہ کے بہادر پائلٹس اور افواجِ پاکستان کے جوانوں کی قربانیوں کی توہین ہیں جنہوں نے ملک کے دفاع کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ ضلع جہلم سے تعلق رکھتے ہیں جہاں شہداء کی قربانیوں پر فخر کیا جاتا ہےاور ایسے بیانات شہداء کے اہلِ خانہ کے جذبات کو مجروح کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ نورین نیازی کی جانب سے اب تک اپنے بیان کی نہ تو وضاحت کی گئی اور نہ ہی اسے واپس لیا گیاجس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ اپنے مؤقف پر قائم ہیں۔وزیر مملکت نے بتایا کہ اس معاملے پر قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریاست اور قومی سلامتی کے خلاف ایسے بیانیےکسی بھی معاشرے میں قابل قبول نہیں۔ بلال اظہر کیانی نے کہا کہ پاکستان نے "معرکۂ حق” میں بھارتی جارحیت کا مؤثر جواب دے کر کامیابی حاصل کی تاہم افسوس کہ بعض عناصر اس کامیابی کو قبول نہیں کر سکے۔ انہوں نےکہا کہ مسلح افواج کے خلاف نفرت پر مبنی بیانات کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے اور اس حوالے سے قانونی کارروائی ناگزیر ہے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان اور کشمیر کا رشتہ مشترکہ تاریخ، عقیدے اور جغرافیے پر استوار ہے، محسن نقوی

اگلی پوسٹ

نورین نیازی کا بیان بانی پی ٹی آئی کی اصل ذہنیت ظاہر کرتا ہے، رانا تنویر حسین

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نورین نیازی کا بیان بانی پی ٹی آئی کی اصل ذہنیت ظاہر کرتا ہے، رانا تنویر حسین

نورین نیازی کا بیان بانی پی ٹی آئی کی اصل ذہنیت ظاہر کرتا ہے، رانا تنویر حسین

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper