• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نورین نیازی کا بیان بانی پی ٹی آئی کی اصل ذہنیت ظاہر کرتا ہے، رانا تنویر حسین

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 19, 2026
in پاکستان
0
نورین نیازی کا بیان بانی پی ٹی آئی کی اصل ذہنیت ظاہر کرتا ہے، رانا تنویر حسین

Federal Minister Rana Tanveer Hussain briefing media on Pakistan’s landmark IOC membership, Islamabad, 12 May 2026

0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین نے نورین نیازی کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے معرکۂ حق سے متعلق بیان نے بانی پی ٹی آئی کی اصل ذہنیت کھول کر سامنے رکھ دی ہے۔ وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق کی جانب سے جاری بیان میں وفاقی وزیر نے کہا کہ مودی کی تعریفیں کرنا اور بھارت کو سپر پاور قرار دینا، بانی پی ٹی آئی کے خاندان کے ملک دشمن بیانیے کی عکاسی کرتا ہے۔رانا تنویر حسین

نے کہا کہ پاکستان کے دشمن بھارت کے مؤقف کی حمایت کر کے بانی پی ٹی آئی کا پورا خاندان سیدھا سیدھا ملک دشمنی پر اتر آیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ معرکۂ حق میں پاک فوج کی فتح کو پوری دنیا میں پذیرائی ملی جبکہ بھارت نے اپنی شکست تسلیم کی۔ رانا تنویر حسین نے کہا کہ بھارتیوں سے بڑھ کر بھارت سے وفاداری نبھانے والی نورین نیازی نے اپنے بھائی بانی پی ٹی آئی کا مؤقف پیش کیا ہے، نورین نیازی کے بیان کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا کہ سیاسی اختلافات اپنی جگہ، بانی پی ٹی آئی کا خاندان براہ راست ملک دشمنی پر اتر آیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ افواجِ پاکستان کی فتح کو ملی بھگت قرار دینا قومی مفاد سے کھلواڑ ہے، جب بھارت دنیا بھر میں اپنی شکست کا دفاع نہ کر سکا تو بانی پی ٹی آئی کی بہن کا بھارت کی شکست کا دفاع کرنا معنی خیز ہے۔ رانا تنویر حسین نے کہا کہ اس بیان کے بعد بانی پی ٹی آئی اور ان کے خاندان کا اصل چہرہ عوام کے سامنے آشکار ہو گیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

نورین نیازی کا منفی بیان شرمناک اور ریاست مخالف ہے ، بلال اظہر کیانی

اگلی پوسٹ

نائب وزیرِ اعظم سے وینزویلا کے نئے وزیرِ برائے خارجہ تعلقات و بین الاقوامی تجارت کا ٹیلی فونک رابطہ، مختلف شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے کے مواقع بارے بات چیت کی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نائب وزیرِ اعظم سے وینزویلا کے نئے وزیرِ برائے خارجہ تعلقات و بین الاقوامی تجارت کا ٹیلی فونک رابطہ، مختلف شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے کے مواقع بارے بات چیت کی

نائب وزیرِ اعظم سے وینزویلا کے نئے وزیرِ برائے خارجہ تعلقات و بین الاقوامی تجارت کا ٹیلی فونک رابطہ، مختلف شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے کے مواقع بارے بات چیت کی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper