• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سعودی مارکیٹ میں پاکستانی کمپنیوں کا داخلہ محض چند دنوں کا سفر، الراعی گروپ نے آسان ترین فارمولا پیش کر دیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 19, 2026
in پاکستان
0
سعودی مارکیٹ میں پاکستانی کمپنیوں کا داخلہ محض چند دنوں کا سفر، الراعی گروپ نے آسان ترین فارمولا پیش کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):سعودی عرب کے الراعی گروپ کے زیر اہتمام وفاقی دارالحکومت میں منعقدہ تاریخی ’’سعودی کمپنی فارمیشن اینڈ بزنس ایکسپینشن سمٹ 2026‘‘ پاکستان کی 12 بڑی تجارتی کمپنیوں اور الراعی گروپ کے درمیان براہِ راست بزنس ٹو بزنس (B2B) معاہدوں کے ساتھ کامیابی سے اختتام پذیر ہو گئی ۔ان معاہدوں کے تحت اب یہ پاکستانی کمپنیاں انتہائی آسان طریقے سے سعودی عرب میں اپنی شاخیں قائم کر کے بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کا آغاز کریں گی۔اس سمٹ کی سب سے منفرد خاصیت الراعی گروپ سعودی عرب کے چیئرمین بلال ایم زبیر کی وہ انقلابی پیشکش تھی جس نے سعودی مارکیٹ میں داخلے کی تمام پیچیدہ قانونی دیواروں کو گرا کر پاکستانی اداروں کے لیے کاروباری سرگرمیوں کے آغاز کا ایک بالکل نیا اور آسان راستہ کھول دیا ہے۔بلال ایم زبیر نے سمٹ کے اختتامی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی بزنس کمیونٹی کے لیے اب تک کے سب سے بڑے ریلیف پیکیج کا اعلان کیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ سعودی وژن 2030 کے تحت اب کسی بھی پاکستانی پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی یا پارٹنرشپ فرم کو جو پاکستان میں صرف ایک سال سے فعال ہو، سعودی عرب میں رجسٹریشن کے لیے کسی بڑے یا کم از کم سرمائے کی ضرورت نہیں ۔انہوں نے مینوفیکچررز اور تاجروں کو نئی راہ دکھاتے ہوئے بتایا کہ اب کوئی بھی پاکستانی ادارہ صرف دو بنیادی دستاویزات کمپنی کا سرٹیفکیٹ آف انکارپوریشن اور آڈٹ شدہ فنانشل رپورٹ فراہم کر کے سعودی عرب کی تیز ترین معیشت کا حصہ بن سکتا ہے۔الراعی گروپ ان کمپنیوں کو ون ونڈو آپریشن کے تحت سعودی منسٹری آف انویسٹمنٹ کا لائسنس، کارپوریٹ بینکنگ چینلز اور 100 فیصد مالکانہ حقوق دلوانے کے لیے مکمل قانونی و انتظامی معاونت فراہم کرے گا۔اس سمٹ کی افتتاحی تقریب کے مہمانِ خصوصی ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر تھے جبکہ فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز ،اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے عہدیداران اور ملک کی صفِ اول کی کمپنیوں کے سربراہان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔اس موقع پر موجود کارپوریٹ سیکٹر کے اعلیٰ حکام نے بلال ایم زبیر کی اس کونسلنگ اور ون ونڈو فارمولے کو سراہتے ہوئے اسے پاک سعودی نجی شعبے کے درمیان روابط قائم کرنے والا اب تک کا سب سے مؤثر پل قرار دیا۔ اس کامیاب سمٹ کے بعد اب پاکستانی کمپنیوں کا سعودی مارکیٹ میں داخلہ محض ایک خواب نہیں بلکہ چند دنوں کا آسان کارپوریٹ سفر بن چکا ہے۔

پچھلی پوسٹ

2026 چائنا اے آئی گالا اور گلوبل اسمارٹ اینڈ وزڈم پلیٹ فارم ، اے آئی کورپس سینیریو کوآپریشن لسٹ کا شنگھائی میں آغاز

اگلی پوسٹ

وفاقی آئینی عدالتِ پاکستان کو ترک دنیا کی آئینی عدالتوں کی کانفرنس میں مبصر کی حیثیت سے رکنیت حاصل

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی آئینی عدالتِ پاکستان کو ترک دنیا کی آئینی عدالتوں کی کانفرنس میں مبصر کی حیثیت سے رکنیت حاصل

وفاقی آئینی عدالتِ پاکستان کو ترک دنیا کی آئینی عدالتوں کی کانفرنس میں مبصر کی حیثیت سے رکنیت حاصل

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper