• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

آئی ایس پی آر کے زیراہتمام پاکستان بھرکےطلبا وطالبات کیلئے سمرکیمپ 2026 کا انعقاد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 19, 2026
in پاکستان
0
آئی ایس پی آر کے زیراہتمام پاکستان بھرکےطلبا وطالبات کیلئے سمرکیمپ 2026 کا انعقاد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):آئی ایس پی آر سمرکیمپ2026 میں پاکستان بھرکے18سےزائد اسٹیشنزسے4 ہزارسے زائد طلبہ و طالبات شریک ہوئے سابق سینیٹر اور تجزیہ کار جاوید جبار کی آئی ایس پی آر سمرکیمپ 2026 کے شرکا کیساتھ خصوصی نشست ہوئی۔ خصوصی نشست کے دوران پاکستانیت اور تحریک آزادی کے موضوع پر خصوصی گفتگو کی گئی ۔ سابق سینیٹر اور تجزیہ کار جاوید جبار کا شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ قیام پاکستان دنیا کی تاریخ کا ایک منفرد واقعہ تھا،جو قائداعظم کی بصیرت، ثابت قدمی اور سیاسی حکمتِ عملی کے باعث ممکن ہوا،محدود وسائل کے باوجود پاکستان کی غیور قوم نےعزم اور قربانی سے ایک مضبوط ریاست کی بنیاد رکھی۔سابق سینیٹرجاوید جبار نے کہا کہ پاکستان کی تہذیبی و تاریخی شناخت نہ صرف وادی سندھ بلکہ مہرگڑھ جیسی ہزاروں سال قدیم تہذیبوں تک پھیلی ہوئی ہے،پاکستانی قوم ذہانت، ہمدردی، مہمان نوازی،رواداری اور منفرد قومی شناخت کے باعث دنیا میں نمایاں مقام رکھتی ہے۔ مسئلہ کشمیر پر گفتگو کرتے ہوئے سابق سینیٹر جاوید جبار نے کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی اصولی اور مستقل حمایت کی ہے،پاک فوج کے افسران جوانوں کے شانہ بشانہ اگلے مورچوں پر لڑتے ہیں اور افسران کی شرحِ شہادت دنیا کی افواج میں سب سے زیادہ ہے۔آئی ایس پی آرکا سمرکیمپ نوجوانوں میں قومی شعور ،مثبت اقدار اور صلاحیتوں کو نکھارنے کیلئے ایک اہم ترین پیشرفت ہے۔

پچھلی پوسٹ

خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی شہید میر شاہنواز بھٹو کے 41ویں یوم شہادت کے موقع پر نوڈیرو ہاؤس میں منعقدہ قرآن خوانی میں شرکت

اگلی پوسٹ

مصنوعی ذہانت کے شعبے میں تعاون کے لئے پہلی بین الحکومتی عالمی تنظیم کے قیام کا اعلان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مصنوعی ذہانت کے شعبے میں تعاون کے لئے پہلی بین الحکومتی عالمی تنظیم کے قیام کا اعلان

مصنوعی ذہانت کے شعبے میں تعاون کے لئے پہلی بین الحکومتی عالمی تنظیم کے قیام کا اعلان

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper