• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی شہید میر شاہنواز بھٹو کے 41ویں یوم شہادت کے موقع پر نوڈیرو ہاؤس میں منعقدہ قرآن خوانی میں شرکت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 18, 2026
in پاکستان
0
خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی شہید میر شاہنواز بھٹو کے 41ویں یوم شہادت کے موقع پر نوڈیرو ہاؤس میں منعقدہ قرآن خوانی میں شرکت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاڑکانہ۔(نمائندہ خصوصی):خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے شہید میر شاہنواز بھٹو کی صاحبزادی سسی بھٹو کے ہمراہ شہید میر شاہنواز بھٹو کے 41ویں یوم شہادت کے موقع پر نوڈیرو ہاؤس میں ہونے والی قرآن خوانی میں شرکت کی۔ہفتہ کو ایوان صدر کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے شہید میر شاہنواز بھٹو کو خراج عقیدت پیش کیا، خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے شہید میر شاہنواز بھٹو کی صاحبزادی سسی بھٹو کے ہمراہ گڑھی خدا بخش میں شہید میر شاہنواز بھٹو کے مزار پر حاضری دی۔ انہوں نے گڑھی خدا بخش میں شہدائے جمہوریت کے مزارت پر بھی حاضری دی۔ اس موقع پر انہوں نے ملک میں جمہوریت کے استحکام اور عوام کی خوشحالی کی دعا کی۔

پچھلی پوسٹ

پی ایس او نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے تعاون سے سہالا–اے آر ایل پائپ لائن پر بڑے پیمانے پر منظم تیل چوری کی کوشش ناکام بنا دی

اگلی پوسٹ

آئی ایس پی آر کے زیراہتمام پاکستان بھرکےطلبا وطالبات کیلئے سمرکیمپ 2026 کا انعقاد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آئی ایس پی آر کے زیراہتمام پاکستان بھرکےطلبا وطالبات کیلئے سمرکیمپ 2026 کا انعقاد

آئی ایس پی آر کے زیراہتمام پاکستان بھرکےطلبا وطالبات کیلئے سمرکیمپ 2026 کا انعقاد

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper