• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز چین

مصنوعی ذہانت کے شعبے میں تعاون کے لئے پہلی بین الحکومتی عالمی تنظیم کے قیام کا اعلان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 18, 2026
in چین
0
مصنوعی ذہانت کے شعبے میں تعاون کے لئے پہلی بین الحکومتی عالمی تنظیم کے قیام کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

شنگھائی (شِنہوا) دنیا کی پہلی بین الحکومتی بین الاقوامی تنظیم کے قیام کا اعلان شنگھائی میں جمعہ کے روز مصنوعی ذہانت کی گورننس سے متعلق ایک اہم کانفرنس کے دوران کیا گیا، جس کا مقصد سوچنے کی صلاحیت رکھنے والی مشینوں سے پیدا ہونے والے مواقع اور چیلنجز سے نمٹنا ہے۔چینی صدر شی جن پھنگ نے کہا کہ مصنوعی ذہانت کی عالمی تعاون تنظیم (ڈبلیو اے آئی سی او) کا قیام گلوبل ساؤتھ کی آواز پر لبیک کہنے اور مصنوعی ذہانت کی ترقی اور گورننس کو آگے بڑھانے کے لئے بین الاقوامی برادری کو متحد کرنے کی جانب چین کا ایک اہم اقدام ہے۔صدر شی نے 2026 کی عالمی اے آئی کانفرنس اور مصنوعی ذہانت کی عالمی گورننس کے متعلق اعلیٰ سطح کے اجلاس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’’یہ مصنوعی ذہانت کی ترقی کی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔‘‘تقریب کے مقررین کے مطابق ڈبلیو اے آئی سی او کا قیام ایسے وقت میں عمل میں آیا ہے جب مصنوعی ذہانت عالمی اقتصادی ترقی کے ایک اہم محرک کے طور پر ابھری ہے جبکہ انسانیت اے آئی کے حوالے سے سکیورٹی اور اخلاقی چیلنجز سے نبردآزما اور مصنوعی ذہانت کی ترقی میں بڑھتا فرق ختم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔تنظیم کے قیام کے معاہدے کے مطابق شنگھائی میں قائم اس ادارے کا مقصد یہ یقینی بنانا ہے کہ مصنوعی ذہانت مفید، محفوظ اور منصفانہ ہو اور پوری انسانیت کے مفاد میں کام کرے۔29 ملکوں کے نمائندوں نے اس معاہدے پر دستخط کئے اور یہ ممالک ڈبلیو اے آئی سی او کے بانی رکن بن گئے۔ چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے چینی حکومت کی نمائندگی کرتے ہوئے معاہدے پر دستخط کئے۔ دیگر ممالک میں قازقستان، لاؤس، پاکستان، روس اور انڈونیشیا شامل ہیں۔تنظیم کے قیام کو وسیع پیمانے پر ایک ٹھوس قدم قرار دیا جا رہا ہے جو چین نے تمام فریقوں کے ساتھ مل کر ایک منصفانہ اور مساوی اے آئی گورننس کا ڈھانچہ تشکیل دینے اور مصنوعی ذہانت کو ایک ایسا بین الاقوامی عوامی اثاثہ بنانے کے لئے اٹھایا ہے جو سب کے لئے فائدہ مند ہو۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈبلیو اے آئی سی او کا قی2023میں صدر شی جن پھنگ کی جانب سے پیش کردہ عالمی مصنوعی ذہانت گورننس اقدام کا ایک "فطری تسلسل” ہے۔

پچھلی پوسٹ

چین ترقی پذیر ممالک کے لئے مصنوعی ذہانت کی تربیت کے 5 ہزار مواقع فراہم کرے گا، شی جن پھنگ کا اعلان

اگلی پوسٹ

کھیلوں کے ذریعے نوجوانوں کی ذہنی صحت کے فروغ میں پاکستان کے عالمی کردار؛ چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کا اقوام متحدہ کی تقریب سے خطاب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کھیلوں کے ذریعے نوجوانوں کی ذہنی صحت کے فروغ میں پاکستان کے عالمی کردار؛ چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کا اقوام متحدہ کی تقریب سے خطاب

کھیلوں کے ذریعے نوجوانوں کی ذہنی صحت کے فروغ میں پاکستان کے عالمی کردار؛ چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کا اقوام متحدہ کی تقریب سے خطاب

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper