• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پی ایس او نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے تعاون سے سہالا–اے آر ایل پائپ لائن پر بڑے پیمانے پر منظم تیل چوری کی کوشش ناکام بنا دی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 18, 2026
in پاکستان
0
پی ایس او نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے تعاون سے سہالا–اے آر ایل پائپ لائن پر بڑے پیمانے پر منظم تیل چوری کی کوشش ناکام بنا دی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نے قانون نافذ کرنے والے اداروں  کے ساتھ قریبی تعاون کرتے ہوئے 15 اور 16 جولائی 2026 کی درمیانی شب سہالہ–اے آر ایل پائپ لائن سے منظم انداز میں تیل چوری کرنے والے گروہ کے خلاف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے چوری کی بڑی کوشش ناکام بنا دی۔ہفتہ کو یہاں جاری بیان کے مطابق یہ کارروائی رات 11 بج کر 45 منٹ پر پائپ لائن میں اچانک پریشر میں کمی کی نشاندہی کے بعد شروع کی گئی۔ کہوٹہ روڈ پر ایک مشتبہ مقام کی مسلسل نگرانی اور پہلے سے حاصل شدہ انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر پی ایس او نے فوری طور پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو آگاہ کیا۔قانون نافذ کرنے والے اداروں اور سکیورٹی ٹیموں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے تقریباً رات 2 بج کر 15 منٹ پر مشتبہ افراد کو پائپ لائن سے غیر قانونی طور پر پٹرولیم مصنوعات نکالتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔کارروائی کے دوران برآمد ہونے۔کارروائی کے دوران تیل چوری کے لیے استعمال ہونے والی 2 گاڑیاں، شہزور/ہنڈائی ٹرک، قبضے میں لے لیے گئے۔گاڑیوں میں موجود تقریباً 800 لیٹر ہائی اسپیڈ ڈیزل برآمد کیا گیا- اسٹوریج ٹینکس سے تقریباً 1,000 لیٹر ہائی اسپیڈ ڈیزل برآمد ہوا۔ڈرموں اور 20/50 لیٹر کے کینز میں موجود تقریباً 200 لیٹر ہائی اسپیڈ ڈیزل بھی قبضے میں لے لیا گیا۔پائپ لائن سے غیر قانونی کنکشن اور تیل چوری کے لیے استعمال ہونے والا متعلقہ سامان بھی ضبط کر لیا گیا۔تمام گرفتار ملزمان، ضبط شدہ گاڑیوں، برآمد شدہ پٹرولیم مصنوعات اور دیگر سامان کو مزید تفتیش اور قانونی کارروائی کے لیے ساہالا پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔یہ کامیاب کارروائی پی ایس او کی ایندھن چوری کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اورقومی توانائی کے بنیادی ڈھانچے کے تحفظ کے عزم کا واضح ثبوت ہے۔کارروائی کی کامیابی ریئل ٹائم مانیٹرنگ، قابلِ عمل انٹیلی جنس معلومات اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں ممکن ہوئی۔پی ایس او ملک کی توانائی کی سپلائی چین کےتحفظ کے لیے پرعزم ہے اور اہم قومی تنصیبات کو نشانہ بنانے والے جرائم پیشہ نیٹ ورکس کے خاتمے کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ قریبی تعاون جاری رکھے گا۔

پچھلی پوسٹ

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت پری کونسل آف کامن انٹرسٹس کمیٹی کا اجلاس

اگلی پوسٹ

خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی شہید میر شاہنواز بھٹو کے 41ویں یوم شہادت کے موقع پر نوڈیرو ہاؤس میں منعقدہ قرآن خوانی میں شرکت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی شہید میر شاہنواز بھٹو کے 41ویں یوم شہادت کے موقع پر نوڈیرو ہاؤس میں منعقدہ قرآن خوانی میں شرکت

خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی شہید میر شاہنواز بھٹو کے 41ویں یوم شہادت کے موقع پر نوڈیرو ہاؤس میں منعقدہ قرآن خوانی میں شرکت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper