• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت پری کونسل آف کامن انٹرسٹس کمیٹی کا اجلاس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 18, 2026
in پاکستان
0
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت پری کونسل آف کامن انٹرسٹس کمیٹی کا اجلاس
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ہفتہ کو یہاں پری کونسل آف کامن انٹرسٹس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی۔ نائب وزیراعظم کے آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم اور چیئرمین مشترکہ مفاد کونسل کی جانب سے تشکیل دی گئی کمیٹی نے مشترکہ مفاد کونسل (سی سی آئی) کے 53 ویں اجلاس سے قبل اسلام آباد میں نائب وزیراعظم کے دفتر میں ایک تیاری اجلاس منعقد کیا۔ تفصیلی غور و خوض کے بعد کمیٹی نے وزیراعظم اور چیئرمین سی سی آئی کو سفارش کی کہ کونسل کا آئندہ اجلاس اگست 2026 میں منعقد کیا جائے۔نائب وزیراعظم نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ حکومت کی مشترکہ ترجیح تعاون پر مبنی وفاقی نظام کو مزید مضبوط بنانا، وفاق اور صوبوں کے درمیان مؤثر ہم آہنگی کو فروغ دینا اور ایسے فیصلوں کو آگے بڑھانا ہے جو قومی مفاد کے تحفظ اور فروغ کا باعث ہوں۔ اجلاس میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ، وزیراعظم کے معاونِ خصوصی طارق باجوہ، کابینہ ڈویژن، مشترکہ مفادات کونسل، منصوبہ بندی، پیٹرولیم، آبی وسائل، توانائی، صحت، سمندر پار پاکستانی و انسانی وسائل کی ترقی کے سیکریٹریز اور دیگر متعلقہ حکام و شراکت داروں نے شرکت کی۔

پچھلی پوسٹ

نوجوان ہمارا قومی اثاثہ ہیں،صحت کے شعبے میں تیزی سے ہونے والی تبدیلیوں سے ہم آہنگ ہونے کیلئے جدید تقاضوں کو اپنانا ہوگا، احسن اقبال

اگلی پوسٹ

پی ایس او نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے تعاون سے سہالا–اے آر ایل پائپ لائن پر بڑے پیمانے پر منظم تیل چوری کی کوشش ناکام بنا دی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پی ایس او نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے تعاون سے سہالا–اے آر ایل پائپ لائن پر بڑے پیمانے پر منظم تیل چوری کی کوشش ناکام بنا دی

پی ایس او نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے تعاون سے سہالا–اے آر ایل پائپ لائن پر بڑے پیمانے پر منظم تیل چوری کی کوشش ناکام بنا دی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper