• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ہمیں اپنے شہدا ء اور غازیوں پر فخر ہے،اسلام امن، برداشت اور رواداری کا مذہب ہے،گورنر سندھ نہال ہاشمی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 16, 2026
in پاکستان
0
ہمیں اپنے شہدا ء اور غازیوں پر فخر ہے،اسلام امن، برداشت اور رواداری کا مذہب ہے،گورنر سندھ نہال ہاشمی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی۔ ( نمائندہ خصوصی):گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ شہید کی جو موت ہے، وہ قوم کی حیات ہے، ہمیں اپنے شہدا ء اور غازیوں پر فخر ہے۔جمعرات کو انہوں نے یہ بات قومی پیغام امن کمیٹی کے سربراہ مولانا طاہر محمود اشرفی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی ۔ گورنر سندھ نے کہا کہ اسلام امن، برداشت اور رواداری کا مذہب ہے۔ وطن کے دفاع میں جان کا نذرانہ پیش کرنے والا ہر فرد ہمارے لئے قابل احترام ہے۔انہوں نے کہا کہ امید ہے مولانا فضل الرحمن شہدا ء سے متعلق اپنے الفاظ پر نظرثانی کرتے ہوئے انہیں واپس لیں گے۔ سید نہال ہاشمی نے کہا کہ پاک افواج نے اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں سے کئی گنا بڑے دشمن کو شکست دی، نریندر مودی انسانیت کی توہین کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے دلیر فیلڈ مارشل نے دشمن پر ہیبت طاری کر رکھی ہے۔ گورنرسندھ نے کہا کہ جو ہماری کامیابی پر شرمندہ ہیں، ہمیں ان کے رویے پر افسوس ہے۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی پاکستان پر اپنا فضل و کرم برقرار رکھے۔مولانا طاہر محمود اشرفی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قومی پیغام امن کمیٹی تمام مکاتبِ فکر اور مشائخ کا مشترکہ پلیٹ فارم ہے۔پیغام امن کمیٹی کا دائرہ کار ڈویژن اور ضلعی سطح تک وسیع کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ پاک فوج کے شہداء پوری قوم کا فخر ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان تمام مسالک اور مذاہب کے ماننے والوں کا مشترکہ وطن ہے۔مولانا طاہر اشرفی نے کہا کہ پاکستان پر جارحیت کرنے والا پوری قوم کا مشترکہ دشمن ہے۔انہوں نے واضح کیا کہ کسی کو شہدا ء اور غازیوں کی توہین کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ آٹھ ہزار سے زائد علمائے کرام پاکستان کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کر چکے ہیں۔ علمائے کرام افواجِ پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قومی پیغام امن کمیٹی نے قومی اتحاد و یکجہتی کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کیا ہے۔ وطن کی خاطر قربانی دینے والے ہر فرد پر پوری قوم کو فخر ہے۔ بھارت اور اسرائیل پاکستان کے خلاف سازشوں اور کشیدگی کو ہوا دینا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے امن، استحکام اور قومی یکجہتی کے لیے سب کو مل کر کردار ادا کرنا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔ پاکستان کے امن، ہم آہنگی اور اتحاد کے لیے پوری قوم متحد ہے۔ پیغامِ پاکستان متفقہ قومی دستاویز ہے، اس پر موثر عملدرآمد وقت کی اہم ضرورت ہے۔

پچھلی پوسٹ

پاک فوج ،ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ "آپریشن شعبان” جاری، مجموعی طور129 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

اگلی پوسٹ

جنرل عاصم منیر کے پاؤں سے لپٹی ’لاشیں‘

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
جنرل عاصم منیر کے پاؤں سے لپٹی ’لاشیں‘

جنرل عاصم منیر کے پاؤں سے لپٹی ’لاشیں‘

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper